• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہ محمود قریشی

ملک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے دلدل سے نکالنا ہے ،شاہ محمود قریشی

News Editor by News Editor
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات چاہتی ہے،

آر اوز کی تعیناتی اور نگران حکومتوں سے ہم کتنی غیر جانبداری کی توقعات کرسکتے ہیں، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ، ہم الیکشن کمیشن پاس ماضی کی تلخیاں بھلا کر آئے ہیں۔جمعرات کے روز لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج سیکرٹری جنرل اسد اور میں الیکشن کمیشن میں حاضر ہوئے ، الیکشن کمیشن کے دفتر میں اچھے ماحول میں گفتگو ہوئی ،پاکستان تحریک انصاف کی توقعات کا ذکر کیا ، ہم نے اپنے خدشات کا بھی اظہار کیا ، کہا کہ انتخابات اس نوعیت کے ہوں جو قوم قبول کرے ،

قوم کو اعتماد ہوکہ میرے ووٹ کے وزن کی قدر کی گئی ہے ، ہمارا مقصد صاف اور شفاف انتخابات کا ہونا ہے ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جو کچھ لاہور میں ہوا اوہ پوری قوم نے دیکھا ، ایک طرف پارٹی ریلی کرنے جارہی تو دوسری طرف دفعہ 144نافذ کیا جاتا ہے ، ایک طرف ہمارا کارکن شہید ہوا اور دوسری طرف ہم پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے ، اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ، نگران وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ مناسب تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے ،

اگر مناسب تحقیقات کرنا چاہتے ہیں ، تو شروعات بھی شہید کارکن بلال کے والد کی خواہش پر ایف آئی آر درج کریں ، ایک ایسا ماحول پیدا کریں کہ لواحقین کو جنازہ میں شرکت اور شہید کو عزت سے رخصت کریں، پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات چاہتی ہے آر اوز کی تعیناتی اور نگران حکومتوں سے ہم کتنی غیر جانبداری کی توقعات کرسکتے ہیں، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ، بہت سارے ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ہم الیکشن کمیشن پاس ماضی کی تلخیاں بھلا کر آئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحریک انصافشاہ محمود قریشیمشکل صورتحالوائس چیئرمین
Previous Post

نیا چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں، عمران خان

Next Post

عمران خان کی ہر تحریک کا مقصد ان کی ذات تک محدود ہے، سینیٹرشیری رحمان

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹرشیری رحمان

عمران خان کی ہر تحریک کا مقصد ان کی ذات تک محدود ہے، سینیٹرشیری رحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7847

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading