• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شاہ عبداللہ

مغربی کنارے میں تشدد سے خطے کا استحکام متاثر ہوگا، شاہ عبداللہ

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

عمان (انٹرنیشنل نیوز)اردن کے شاہ عبد اللہ نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات اور بات چیت کے دوران بتایاہے کہ مغربی کنارے میں تشدد کی کاروائیوں میں اضافے سے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے۔

 

انہوں نے شام کی سرحد کے ساتھ بڑھتی ہوئی منشیات کی جنگ میں امریکہ سے مزید تعاون کی درخواست بھی کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹن اپنے مشرق وسطی کے دورے کے آغاز پر اردن پہنچے تھے جس کا مقصد ایران کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر اپنے بنیادی علاقائی اتحادیوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔

وہ اس کے بعد اسرائیل اور مصر بھی جائیں گے۔امریکی وزیر دفاع نے روانگی سے قبل ٹویٹر پیغام میں لکھا تھا کہ اس دورے کے دوران وہ کلیدی رہنماں سے ملاقات کریں گے ، علاقائی استحکام کے لئے امریکی عزم کی اعادہ کریں گے اور امریکہ کے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ مفادات کو آگے بڑھائیں گے۔شاہ عبد اللہ جنہوں نے گذشتہ ہفتے فلسطین تنازعے کے حل کے لیے اعلی امریکی اور مصری عہدیداروں کی عقبہ میں منعقد ہونے والے پہلے اجلاس کے دوران میزبانی کی تھی ، کہا کہ دو ریاستی حل کی بنیاد پر عرب اسرائیل امن کے لیے ایک جامع معاہدے کے قیام کے لیے کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔

امریکی عہدیداروں کے مطابق اسرائیل کے دورے کے دوران آسٹن اسلامی اور یہودی مذہبی تعطیلات سے قبل تنا ئوکو کم کرنے کے لئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔محکمہ دفاع نے اس دورے سے پہلے کہا کہ بات چیت میں ایران کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر کثیر جہتی سیکیورٹی تعاون کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جس میں فضائی اور میزائل دفاع بھی شامل ہیں۔پینٹاگون کے ایک اہم دفاعی عہدیدار کے حوالے سے ویب سائٹ پر بتایا گیا کہ ان خطرات میں ایران کا ہتھیار حاصل کرنا، پر تشدد پراکسی گروہوں کی تربیت اور مالی معاونت ، سمندری جارحیت ، سائبر دھمکیاں ، اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور ڈرون حملے شامل ہیں۔

 

اردن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شاہ عبداللہ نے جنوبی شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر خدشات کا اظہار کیا جن کی وجہ سے اردن کی سرحدوں کے ذریعے خلیجی مارکیٹ میں منشیات کی اسمگلنگ کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔اردن کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ عمان سرحد پر سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کے لئے مزید امریکی فوجی امداد چاہتا ہے ، جہاں واشنگٹن نے کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ کے آغاز کے بعد سے اب تک سرحدی چوکیاں قائم کرنے کے لئے تقریبا $ 1 بلین ڈالر کی امداد دی ہے۔ واضح رہے کہ اردن کی شام کے ساتھ تقریبا 375 کلومیٹر لمبی سرحد ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزشاہ عبداللہ
Previous Post

ایران پر حملے کو غلط کہنے کا بیان فضول ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

Next Post

شاہ چارلس، ہیری اور میگھن کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کیلئے تیار

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ چارلس

شاہ چارلس، ہیری اور میگھن کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7634

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading