• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے

67سالہ بھارتی اداکاررشی کپور 2018 سےکینسر میں مبتلا تھے ،رشی کپورممبئی کےاسپتال میں زیرعلاج تھے

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 30, 2020
in انٹرنیشنل, شوبز
0 0
0

لاہور (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اداکارممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

تفیصلات کی مطابق بھارت کے نامور اداکاررشی کپور ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ رشی کپور کی عمر سڑسٹھ سال تھی انہیں گزشتہ روز انہیں سانس کے مسئلے کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ رشی کے انتقال سے قبل انڈین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رندھیر کپور نے کہا کہ رشی کپورکینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ انہیں سانس لینے میں بھی دشواری ہورہی تھی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا۔

رشی کپور معروف انڈین ایکٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے طور پر جانے جاتے تھے انھوں نے ہندی سینما میں اپنی قابلیت کے بل بوتے پر بہت نام کمایا۔ رشی کپورکو1970 میں بیسٹ چائلڈ آرٹسٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ان کی "فلم میرا نام جوکر” بہت ہٹ ہوئی جس میں انہوں نے اپنے والد کا کردار کیا۔ اداکار رشی کپورانڈیا کے شہر ممبئی میں میں 4 ستمبر 1952 میں پیدا ہوئے. 1980میں انہوں نے نیتو سنگھ سے شادی کی جس سے انکا ایک بیٹا رنبیر کپور اور بیٹی ردھمہ کپور شانی ہیں۔

معروف اداکار رشی کپور نے درجنوں فلموں میں کام کیا ان کی ہٹ ہونے والی فلموں میں انیس سو تہتر میں بننے والی فلم "بوبی” 1989 میں بننے والی فلم "چاندنی” 1992 میں بننے والی فلیم "دیوانہ” 1986 میں بننے والی "نگینہ” اور "پریم روگ” اور 2016 میں بننے والی کپور اینڈ سنزبہت مقبول ہیں۔

رشی کپور کا بیٹا رنبیر کپور بھی بالی ووڈ کا نامور ہیرو بن چکا ہے جبکہ ان کی بیٹی ایک معروف  ڈیزائنر رکے طور پر جانی جاتی ہیں

بالی وڈ کے کے سٹار سٹار امیتابھ بچن نے بھی بھی رشید کپور کی موت کی خبر ہر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کنفرم کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک اور ہمارا ساتھی ہمی چھوڑ کرچلا گیا بالی وڈ کے معروف اداکار عرفان علی کی بھی گزشتہ روز ممبئی میں کیسنر کے باعث موت ہوگئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: actor rashi kapoorbollywoodbollywood actor diedindian actormaroof actor diedrashi kapoor died
Previous Post

تھانہ رائیونڈ کے یکے بعد دیگرے 2 ایس ایچ اوز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

Next Post

چوڑیوں کی کھنک بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی وجہ بن گئی

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

چوڑیوں کی کھنک بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی وجہ بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading