• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سیماب مظفر

معروف اداکارہ میزبان سیماب مظفر کی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں واپسی

News Editor by News Editor
مئی 27, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ میزبان سیماب مظفر کی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں واپسی جلد ٹی وی ڈراموں سمیت دیگر ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینگی نامور اداکارہ سیماب مظفر ان دنوں امریکہ میں مقیم ہے جہاں وہ پاکستانی کلچر کو فروغ دینے کےلئے ثقافتی تقریبات میں ملک کی نمائندگی کر رہی ہے

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکہ میں مقیم ہونے کی وجہ سے پاکستانی ڈراموں سمیت دیگر پروجیکٹس میں حصہ نہ لے سکی مجھے گزشتہ کئی سالوں سے بہت سی آفرز مل رہی تھی جو ذاتی مصروفیات شادی شدہ زندگی کی وجہ سے نہ کرسکی اب پھر سے آفرز ملی ہیں جو میں قبول کرلی ہیں بہت جلد پاکستان کے بڑے پروڈکشنز کے ساتھ پروجیکٹس میں حصہ لونگی جبکہ کچھ چینلز کی جانب سے پروگرامز میزبانی کی بھی آفر ملی ہے

انہوں نے بتایا کہ ماضی میں بھی بہت اچھا کام کیا ہے اب بھی یہی کوشش ہے کہ اچھے اچھے پروجیکٹ کا حصہ بنوں انہوں نے بتایا کہ ماضی میں پاکستان کے لیجنڈ میزبان مصنف رائٹر مستنصر حسین تارڑکے ساتھ بطور میزبان شادی ان لائن میں حصہ لے چکی ہوں جو تین سال سے زیادہ عرصہ ان ائر رہا جبکہ خبرناک، سیاسی تھیٹر،دنیا جی ٹی روڈ،میں کام کیا،جبکہ ڈرامہ سیریل مجھے اپنا نام و نشان ملے،

افسر بیکار خاص ، راستہ دے زندگی،سمیت دیگر ایوارڈ یافتہ ڈرامے شامل ہیں لیجنڈ اداکار عابد علی، عرفان کھوسٹ ، جمیل فخری، ثانیہ سید، سرمد کھوسٹ ، سہیل سمیر ، نادیہ افگن سمیت ملک نامور فنکاروں کے ساتھ کا م کا خوشگوار تجربہ رہا،

انہوں نے کہا کہ میں اپنے فنی کیرئےر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا جبکہ تعلیم حاصل کرنے بعدمیں ریڈیو سے بھی منسلک رہی ان کا کہنا تھا کہ میری یہی کوشش ہے کہ پاکستان کے کلچر اور شوبز انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کروں اب بھی کوشش ہے کہ ہالی وڈ میں اپنی ثقافتی سرگرمیوں کو متعارف کرواں جس کےلئے کچھ ہالی وڈ کمپنیز کے ساتھ بات چیت جاری ہے امید ہے جلد وہاں سے خوشخبری حاصل ہوگی

ابتک بہت سے ایوارڈز مل چکے ہیں اصل ایوارڈ اپ کے پرستار اور آپ کا کام ہوتا جس کی پزیرائی ملنا کسی ایوارڈ سے کم نہیں ان کا کہنا دنیا بھر میں گھومنا پھرنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے اس لئے اپنا ایک یوٹیوب چینل بھی بنا رکھا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی شوبز انڈسٹریسیماب مظفرمعروف اداکارہمیزبان
Previous Post

لکھ کر رکھ لیں، عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی

Next Post

فرحان سعید نئے آنے والے ڈرامے میں پولیس افسر کا کردار اداکرینگے

News Editor

News Editor

Next Post
گلوکار فرحان سعید

فرحان سعید نئے آنے والے ڈرامے میں پولیس افسر کا کردار اداکرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading