• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کو کل سکیورٹی کے ساتھ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

ماتحت عدالت نے بغیر کسی وجہ کے ریمانڈ کی درخواست کیوں مسترد کی، سندھ ہائیکورٹ کا سوال

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 17, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کے اغوا اور قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست ٹرائل کورٹ سے مسترد کئے جانے کے خلاف سماعت ہوئی۔

عدالت نے ملزم کو کل پیشن کرنے کا حکم دے دیا۔قائمقام پراسکیوٹر جنرل سندھ منتظہر مہدی اور کیس کے تفتیشی افسر سمیت دیگر افسران پیر کو عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل پراسیکیورٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مصطفی عامر کے اغوا کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرایا گیا تھا اور ملزمان کی جانب سے دو کروڑ روپے تاوان کی کال موصول ہوئی تھی۔

اس کے بعد تفتیش اے وی سی سی (انسدادِ دہشتگردی سیل) کو منتقل کر دی گئی تھی۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ پولیس کو مشکوک اطلاع ملنے کے بعد ڈیفنس کے ایک بنگلے پر کارروائی کی گئی، اس دوران دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر نے کہا کہ 10 فروری کو پولیس نے ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی تھی، جسے ٹرائل کورٹ نے مسترد کر دیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت نے اس بات پر سوال اٹھایا کہ ماتحت عدالت نے بغیر کسی وجہ کے ریمانڈ کی درخواست کیوں مسترد کی۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ درخواست مسترد کرنے کی کوئی معقول وجہ نہیں دی گئی تھی۔عدالت نے ملزم ارمغان کو کل پیش کرنے کا حکم دیا ہے اور سیکیورٹی کے ساتھ ساڑھے 9 بجے پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ دوسری جانب، سیشن جج غربی کی عدالت میں مصطفی عامر کی قبر کشائی کی درخواست بھی دائر کی گئی۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ مقتول مصطفی عامر کا پوسٹ مارٹم اور ڈی این اے رپورٹ کے لیے قبر کشائی ضروری ہے، جس پر سیشن عدالت جو حکم دے گی، اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سکیورٹیسندھ ہائیکورٹعدالتمصطفی قتل کیسملزم ارمغان
Previous Post

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں:برطانوی وزیر اعظم کا اعلان

Next Post

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے، نواز شریف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
نواز شریف

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading