• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جعلی کولا ڈرنکس

لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ رپٔورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام بنا دی۔رزاق کالونی تاج پورہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 9655 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،2340 خالی بوتلیں تلف کر دیں۔

مشنری ضبط کرتے ہوئے جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رزاق کالونی تاج پورہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 9655 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،2340 خالی بوتلیں تلف کر دیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ یونٹ میں معروف برانڈز کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس تیار کی جا رہی تھیں۔

مضر صحت کیمیکلز،کھلے رنگ اور نل کے پانی سے نقلی بوتلیں تیا ر کرنے پر کاروائی کی گئی۔راجہ جہانگیر انور کا مزید کہناتھا کہ کیمیکلز سے تیار جعلی محلول ممنوعہ نیلے ڈرموں میں رکھا پایا گیا۔پیکنگ کے لیے نان فوڈ گریڈ پلاسٹک بوتلوں اور جعلی لیبلز کا استعمال کیا جا رہا تھا۔ان کا مزید کہناتھا کہ صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات،چکنے فرش اور مکھیوں کی بھرمار پائی گئی۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعل سازی کا مکروہ دھندہ کرنے والے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے واضح کیا کہ کاربونیٹڈ ڈرنکس کا استعمال بچوں بڑوں کی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق خوراک میں جعل سازی سنگین جرم ہے۔اشیاء خورونوش میں جعلی سازی کرنے والوں کا کاروبار ختم کر دیا جائے گا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا عوام سے کہنا تھا کہ کسی جگہ ملاوٹی اشیاء بنتی دیکھیں تو 1223 پر اطلاع دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجاب فوڈ اتھارٹیجعلی کولا ڈرنکسلاہوریوںمعدے میں زہر
Previous Post

پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی 'ڈاکٹر جاوید اکرم

Next Post

چین معذور افراد کےنصب العین کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

چین معذور افراد کےنصب العین کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7852

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading