لاہور پولیس

لاہور پولیس کے مختلف ونگز کے 245افسران اور اہلکاروں کی اگلے عہدوں پر ترقی

٭ 169اے ایس آئیز کی سب انسپکٹرزاور76ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی۔

٭ اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں 1,1لیڈی پولیس آفیسر بھی شامل ہیں۔

٭ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے 295اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کی ترقی کے123کیسز زیر غور آئے۔

٭ اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد خالد ، محمد رمضان، سعید اختر ، سید مجاہد حسین، خالد محمود، محمد طارق عزیز شامل۔

٭ ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد شاہد، اصغر علی، شوکت علی، قیصر عباس، عمران علی ستار ، ساجد علی شامل۔

اپنا تبصرہ لکھیں