ممبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک معذور کرکٹ مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دونوں ممالک کے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔لارڈز کرکٹ گراﺅ نڈ میں ہونے والی اس مختصر ملاقات کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویرات کوہلی وہیل چیئر پر موجود پاکستانی مداح کے پاس رکے، ان سے محبت بھرے انداز میں گفتگو کی اور ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ان کی بات توجہ سے سنی۔
اس دوران مداح کے ساتھ موجود شخص نے کہا کہ سر! ہم پاکستان سے ہیں، لیکن ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔اس پر ویرات کوہلی نے مسکراتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا، مداح کے بازو پر شفقت سے ہاتھ رکھا اور پھر وہاں سے روانہ ہو گئے۔سوشل میڈیا پر اس مختصر مگر خوش گوار ملاقات کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں پاکستان اور بھارت دونوں کے صارفین ویرات کوہلی کے خوش اخلاق رویے، عاجزی اور مداحوں کے ساتھ ان کے برتا کو سراہ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ویرات کوہلی دنیا کے صفِ اول کے بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں اور بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد عالمی اعزازات اپنے نام کر چکے ہیں، ان کی جارحانہ بیٹنگ، مستقل مزاجی اور شاندار فٹنس نے انہیں جدید دور کے عظیم ترین کرکٹرز میں شامل کر دیا ہے۔
References: Legiano Casino legal http://wapcenter.yn.lt/load/index?url=antoniofradique.net/perrybest40710
References: Legiano Casino VIP Programm https://92.pexeburay.com/index/d1?diff=0&utm_source=ogdd&utm_campaign=20924&utm_content=&utm_clickid=og0c4k4c0kkoo844&aurl=https://de2wa.com/aishayhd428129&an=&utm_term=&site=&pushMode=popup
References: Legiano Casino seriös cn.uniview.com
References: Legiano Casino Cashback https://forum.home.pl/proxy.php?link=https://csvip.me/liliapontiff73
References: Legiano Casino Download https://secure.javhd.com/login/?wl=1&back=bukkit.ru/proxy.php?link=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de&path=lw&lang=en
References: Legiano Casino Login Deutschland http://www.xcnews.ru/
References: Legiano Casino PayPal diendan.gamethuvn.net
References: Legiano Casino Kontakt http://www.google.com.hk
References: Kingmaker Casino Umsatzbedingungen link.epicalorie.shop
References: Kingmaker casino apple pay einzahlung voffice.lawyers.bh