• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
میٹرک کلاس

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل اور کلاس نہم کے 18اپریل سے شروع ہوں گے

News Editor by News Editor
مارچ 16, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال،ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،راولپنڈی، لاہور،میر پور آزاد کشمیر میں میٹرک کلاس دہم سال 2019ـ21اور سال 2021ـ23 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل بروز ہفتہ سے شرو ع ہو کر 17اپریل بروز سوموار تک جاری رہیں گے۔

 

 

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے ترجمان ساجد نقوی نے بتایاکہ پنجاب ایجوکیشن بورڈز کمیٹی آف چیئر مینز کے فیصلہ کے مطابق میٹرک کلا س نہم/پارٹ فرسٹ کے سالانہ امتحانات بر ائے سال 2019ـ21اور سال 2022ـ24 بھی 18اپریل بروز منگل سے شروع ہوں گے.

جو 5مئی بروز جمعہ تک جاری رہیں گے۔انہوں نے بتایاکہ اردو لازمی، انگلش لازمی،اسلامیات لازمی،مطالعہ پاکستان، اسلامیات اختیاری، جنرل سائنس،ریاضی سائنس، جنرل ریاضی،فزکس،کیمسٹری،ترجمہ القرآن مجید اور کمپیوٹر سائنس کے پر چوں کا امتحان 2مختلف اوقات میں ہو گا جس کا پہلا پرچہ صبح ساڑھے 8بجے اور دوسرا دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔انہوں نے بتایاکہ جمعہ کے روز سیکنڈ ٹائم کے پرچہ کے اوقات اڑھائی بجے شروع ہوں گے۔

انہوں نے بتایاکہ تمام طلبا و طالبات کو رولنمبر سلپیں جاری کی جا رہی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ فیصل آباد بورڈ کی ویب سائٹ www.bisefsd.edu.pk پر بھی دستیاب ہے جبکہ مزید معلومات و رہنمائی کیلئے فیصل آباد بورڈ کی میٹرک امتحانی برانچ سے بھی ر ابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکمیٹرک کلاس
Previous Post

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے آٹھویں جماعت تک کے پیپروں کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا

Next Post

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی اور بائیو ٹیکنا لوجی سیشن 2023کی کلاسز کا آغاز ہوگیا

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی اور بائیو ٹیکنا لوجی سیشن 2023کی کلاسز کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7525

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading