سرگودھا (نیوز ڈیسک )اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا و زیادتی کیس میں ملوث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ پنجاب میں قانون کی حکمرانی ہے، غیر ملکی خواتین کے معاملے میں قانون راستہ اپنا رہا ہے، میں ہوں یا میرا بیٹا، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا واضح حکم ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی ہوگی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ کرپشن ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے، جس کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، کرپشن کے خاتمے کیلئے قانون اور نیب جیسے کالے قوانین بھی موجود ہیں، جسٹس جاوید اقبال جیسے لوگوں نے ماضی میں نیب کو شرمناک طریقے سے استعمال کیا، آئین و قانون کے مطابق کسی فرد واحد کے پاس لامحدود اختیارات نہیں ہونے چاہییں۔
ملک محمد احمد خان نے مزید کہا کہ ستھرا پنجاب صوبے کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہے، پنجاب حکومت اور اپوزیشن کو برابر حصہ دیا گیا، میری دعا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی میں کمی واقع ہو۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے چیمبر آف کامرس کے عہدیداران سے اہم ملاقات بھی کی، ملک محمد احمد خان نے تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔
References: Legiano Casino Zahlungsmethoden auditxp.ru
References: Kingmaker casino sofort einzahlen https://goz.vn/
References: Kingmaker casino schnelle einzahlung https://tinyurl.ee/granthoskins9
References: Kingmaker Casino Turniere https://sbfpageing.com/
References: Kingmaker casino skrill einzahlung https://qr.dsd.edu.gh/georgiablancha
References: KingMaker einzahlung verdoppeln https://api.follow.it/redirect-to-url?q=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de&utm_source=follow.it
References: KingMaker Casino 20 Euro einzahlen http://toolbarqueries.google.co.il/url?sa=t&url=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: Kingmaker casino 200% bonus einzahlen cse.google.co.je
References: KingMaker Casino Einzahlung per Überweisung https://wiki.wargaming.net
References: Kingmaker casino anmelden einzahlung https://www.boxingforum24.com/