• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
علیم ڈار

علیم ڈار کی امپائرنگ پر تنقید میں تیزی ،ریٹائر ہونے کے مشورے

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in کھیل
0 0
0

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے معروف ترین امپائر علیم ڈار کی امپائرنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید میں تیزی آگئی اور انہیں ریٹائر منٹ لینے کا مشورہ دیا جا رہا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جا رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار کو اپنے فیصلے واپس لینے پڑے ہیں،پاکستان کی پہلی اننگز میں علیم ڈار نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو آئوٹ قرار دیا تھا جب دونوں نے ریویو لیا تو علیم ڈار کے فیصلے غلط ثابت ہوئے،یکے بعد دیگرے دو غلط فیصلوں کو پر پاکستانی کرکٹ شائقین نے علیم ڈار کی کلاس لے لی اور انہیں ریٹائر ہونے کا مشورہ دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن شبیر نامی ایک صارف نے کہا کہ ہمارے مسٹر پرفیکٹ علیم ڈار کو کیا ہو گیا ہے؟

کیا ان کی ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا ہے؟

ایک اور ٹوئٹر صارف نے فیصلہ تبدیل کرنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ علیم ڈار کی جانب سے اب یہ نظارہ بار بار دیکھنے کو ملتا ہے۔واضح رہے کہ علیم ڈار 141 ویں بار ٹیسٹ میچ میں فیلڈ امپائر کی ذمے داریاں ادا کر رہے ہیں، وہ اپنے کیریئر میں اب تک 285 ون ڈے، 167 ٹیسٹ اور 85 ٹی  ٹونٹی میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔علیم ڈار مسلسل 3 بار 2009، 2010، 2011میں آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین امپائر ہونے کا ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امپائرنگتنقیدریٹائرمشورے
Previous Post

زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ

Next Post

نکاح پر اہلیہ سے معافی مانگنے پر حارث رئوف کی وضاحت

News Editor

News Editor

Next Post
حارث رئوف

نکاح پر اہلیہ سے معافی مانگنے پر حارث رئوف کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7852

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading