• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عدلیہ اصلاحات

عدلیہ اصلاحات بل میں نرمی کے باوجود نتین یاھو اور سپریم کورٹ میں تصادم

News Editor by News Editor
مارچ 22, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کے اپنے منصوبے میں نرمی کا اعلان کردیا.

 

لیکن حزب اختلاف نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ اب بھی سپریم کورٹ میں کلیدی قانون سازی کو چیلنج کر رہا ہے جس سے آئینی شو ڈان کی راہ ہموار ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد کی طرف سے پیش کیے گئے عدالتی اصلاحات کے پیکج کے باعث ہفتوں تک اسرائیل کی سڑکوں پر بڑے مظاہرے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کے مغربی اتحادیوں میں بھی خوف پیدا ہوگیا اور انہوں نے ان اصلاحات کو اسرائیلی عدالتی نظام کی آزادی کے لیے خطرہ سمجھا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ بحران پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اسرائیل میں ججوں کے انتخاب کے لیے نظام میں ترمیم کرنے والی قانون سازی کے علاوہ زیادہ تر بلوں میں تاخیر کریں گے۔ وہ اس ترمیم کی منظوری 2 اپریل کو کنیسٹ کی چھٹی سے قبل منظور کرانا چاہتے ہیں۔اس قانون سازی کو بہتری کے لیے اتوار کو کنیسٹ کے جائزہ اجلاس میں پیش کیا گیا۔ یہ اصلاحات عدالتی تقرریوں کا جائزہ لینے والی کمیٹی میں حکمران اتحاد کے نمائندوں کی ممکنہ اکثریت کو کم کر دیں گی۔حکمران اتحاد میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ ایک بیان میں نیتن یاہو نے عدلیہ کے قوانین میں ترمیم کرنے کے اپنے بہتر منصوبے کو ہر اس شخص کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے طور پر بیان کیا جو حقیقی طور پر قومی اتحاد اور اتفاق رائے سے حل تک پہنچنے کا خیال رکھتا ہے۔

دریں اثنا حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے ٹیلی ویژن پر نشر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ نظام انصاف کو مخالفانہ طریقے سے اپنے قبضے میں لینے کی ایک سکیم ہے ۔ جس وقت بھی عدالتی تقرری کمیٹی میں ترمیم منظور ہو گیہم اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیں گے۔قانون سازوں کو خدشہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے اس کے اختیارات کو محدود کرنے والی قانون سازی کو منسوخ کرنے کے لیے کہا گیا تو عدالتی ترامیم کے حوالے سے اسرائیلی معاشرے میں تنازعہ بڑھ جائے گا۔ جبکہ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ترامیم کا مقصد حکمران حلقوں کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزعدلیہ اصلاحات
Previous Post

صومالیہ میں گزشتہ سال خشک سالی سے 43 ہزار ہلاکتیں ہوئیں،اقوام متحدہ

Next Post

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

News Editor

News Editor

Next Post
پہلا ویٹو

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7627

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading