• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
شیخ رشید کی گرفتاری

عدالت نے شیخ رشید کی بعد ازگرفتاری کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

News Editor by News Editor
فروری 7, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے جج عمر شبیر نے شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان دینے کے معاملے پرشیخ رشید کی بعد ازگرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت گزشتہ دن 12:30 بجے تک کا وقفہ دیا۔شیخ رشید کے وکلا، پراسیکیوٹر عدنان اور مدعی مقدمہ سلمان منیر عدالت میں پیش ہوں گے۔گزشتہ سماعت پر مدعی کے وکیل سلمان منیر نے تیاری کیلئے دو دن کا وقت مانگا تھا۔عدالت نے مدعی کے وکیل کو تیاری کیلئے ایک دن کا وقت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی تھی۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے عدالت نے تین مختلف درخواستوں پر فیصلہ بھی سنایا تھاعدالت نے تھانہ مری کی جانب سے شیخ رشید کو شامل تفتیش ہونے کی استدعا منظور کی تھی۔

تھانہ موچکو کراچی کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی۔عدالت کا شیخ رشید سے اہل خانہ اور وکلاءکی ملاقات کی استدعا پر اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔شیخ رشید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں بند ہیں۔مری پولیس شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کے لیے دوبارہ اسلام آباد کچہری پہنچی، جوڈیشل مجسٹریٹ کے جج عمر شبیر کی عدالت میں پولیس کی شیخ رشید کی طلبی کی درخواست پر سماعت شروع ہوئی توعدالت نے درخواست مری پولیس کو واپس کردی،پہلے پراسس فالو کریں پھر میرے پاس آئیں۔

عدالت نے مری پولیس کو ہدایت کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا کہ سیشن جج کے پاس پہلے درخواست جائے گی۔سیشن جج مجھے مارک کریں گے پھر سماعت ہو گی۔شیخ رشید کے وکلاء کی جانب سے وکالت نامہ بھی جمع کروا دیا گیا۔مدعی مقدمہ کے وکیل سلمان منیر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبد الرازق ،انتظار پنجوتھہ اور تفتیشی افسر انسپکٹر عاشق عدالت میں پیش ہوئے،تفتیشی افسر کی جانب سے ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔

جج نے کہا کہ کل والا ہائیکورٹ کا آڈر آگیا ہے۔تو جمع کروا دیں۔ہائیکورٹ کا تحریر فیصلہ شیخ رشید کے وکلا کی جانب سے تحریری فیصلہ عدالت میں پیش کر دیا گیا۔وکیل سردار عبدرازق نے عدالت سے کہا کہ شیخ رشید پر ایک عام شہری نے الزام لگایا جو پیپلز پارٹی کا ورکر ہے۔شیخ رشید پر آصف علی زرداری اگر الزام لگاتے تو الگ بات تھی۔الزامات لگانے پر آصف علی زرداری کی جانب سے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا جاسکتا تھا۔شیخ رشید نے کہا عمران خان جو کہتے سچ کہتے، جھوٹ نہیں کہتے جس پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے شیخ رشید کی ضمانت کی استدعا کر دی۔شیخ رشید سے اب کوئی تفتیش کی ضرورت نہیں ضمانت منظور کی جائے۔ہائیکورٹ نے بھی فیصلے میں مزید کسی بھی کارروائی سے روک دیا ہے۔شیخ رشید سے جسمانی ریمانڈ کے دوران پولیس کو کچھ برآمد نہیں ہوا۔شیخ رشید پر مقدمہ صرف سیاسی انتقام لینے کے لیے درج کیاگیا۔شیخ رشید کے گھر پر رات کو دھاوا بولا، ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ کیس پولیس لے گئی۔

شیخ رشید کے گھر سے متعدد قیمتی تحفے پولیس لے گئی۔شیخ رشید کے گھر پر ڈیڑھ سو پولیس اہلکار داخل ہوئے۔شیخ رشید کی دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی پولیس ساتھ لے گئے،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدرازق نے درخواستِ ضمانت پر دلائل مکمل کرلیے۔شیخ رشید کے وکیل انتظار پنجوتھا نے درخواست ضمانت پر دلائل دینا شروع کردیئے۔مقدمے کا مدعی ایک سرکاری افسر نہیں بلکہ ایک عام سیاسی ورکر ہے شیخ رشید کے خلاف جو دفعات لگائی گئیں ان پر صرف سرکاری افسر کمپلینٹ کرسکتاہے۔آصف علی زرداری کی اگر جان کو خطرہ ہے،تو انہوں نے کیا الزام لگایا؟آصف علی زرداری نے صرف عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔تمام وکلاء کے دلائل سننے کے بعدعدالت نے ضمانت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بعد ازگرفتاریجوڈیشل مجسٹریٹشیخ رشیدضمانتمسترد
Previous Post

عمران خان گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہیں، عطا تارڑ

Next Post

پنجاب حکومت نے 15 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 15 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading