• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وسطی ایشیا سربراہ اجلاس

عالمی شخصیات کی جانب سے وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں چینی صدر کے خطاب کی پذیرائی

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین -وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔ بین الاقوامی رائے عامہ اور عالمی شخصیات کی جانب سے اس سربراہی اجلاس پر بے حد توجہ دی گئی ۔

قازقستان انسٹی ٹیوٹ آف ورلڈ اکانومی اینڈ پالیٹکس کے محقق یلسودان رانسیٹوو نے کہا کہ چینی صدر نے اپنے خطاب میں دونوں اطراف کی سرحدی بندرگاہوں پر زرعی اور سائیڈ لائن مصنوعات کی تیز رفتار کسٹم کلیئرنس کے لیے "گرین چینل” کا ذکر کیا، جو قازقستان کے لیے بہت اہم ہے۔ شی جن پھنگ نےوسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کا ذکر کیا ، یہ ان کے بنی نوعِ انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کی توسیع ہے اور اس تصور کی رہنمائی میں چین اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین باہمی تعاون و فوائد کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
کرغیزستان نیشنل یونیورسٹی فار نیشنلٹیز کے بیلٹ اینڈ روڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر راشد یوسپوف نے کہا کہ کرغیزستان نے چین کے تعاون سے ترقی کی ہے اور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنایا ہے۔ چین اور پانچ وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں نے تعاون کے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جن سے مستقبل میں چین اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا جس سے چین اور وسط ایشیائی ممالک کے عوام بھی مستفید ہوں گے۔

ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ماہر زوماگولیف کا کہنا ہےکہ چین-پانچ وسط ایشیائی تعاون میکانزم سیاسی، اقتصادی اور تجارتی مکالمے کو فروغ دینے کے لئے ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم ہے اور چین اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین تعاون کاایک نیا میکانزم ہے. تھائی لینڈ کے سابق نائب وزیر اعظم پینی نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کے خطاب میں چین-وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینے کی سمت کی نشاندہی ہوئی ہے اور "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلی معیار کی مشترکہ تعمیر متعلقہ ممالک کا اتفاق رائے بن گیا ہے.

پاکستان کی بحریہ یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ،ڈاکٹر حسن داؤد کی رائے میں وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ چین کا تعاون نہ صرف متعلقہ ممالک کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ خطے کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پھنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کے فریم ورک کے تحت امید کی جاتی ہے کہ مختلف ممالک مل کر کام کریں گے، ایک دوسرے کی مدد کریں گے اور اپنے وژن اور مستقبل کا اشتراک کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عالمی شخصیاتوسطی ایشیا سربراہ اجلاس
Previous Post

پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

Next Post

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں 9.7 فیصد کا اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں 9.7 فیصد کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7563

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

631
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading