صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،رپورٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق 69 سالہ سوزی وائلز امریکی صدر کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔

خیال رہے کہ سوزی وائلز 2015 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے ان کے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاوس میں چیف آف سٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں