• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صحابی حضرت حنظلہ

صحابی حضرت حنظلہ

صحابی حضرت حنظلہ غسیل الملائکہ کا لکھا کتبہ مل گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 17, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

جدہ (انٹرنیشنل نیوز)جدید دور کے مسلمانان ِعالم کو ایک صحابی رسولؓ کا لکھا کتبہ مقدس یادگار اور عظیم روحانی تحفے کے طور پر مل گیا۔سعودی عرب میں جاری سرکاری طائف۔ مکہ کندہ کاری سروے پروجیکٹ سے منسلک ممتاز ماہرین اثریات احمد جالد اور ہاشم صدقی نے گہری تحقیق کے بعد تصدیق کردی کہ طائف میں مسجد الکوع کے نزدیک ایک چٹان پر سفید روغن سے لکھے الفاظ حضوراکرم ؓ کے دور میں لکھے گئے ۔

یہ بھی انکشاف کیا کہ الفاظ مشہور انصاری صحابی حضرت حنظلہ نے لکھے تھے جنھیں نبی کریمؓ نے غزوہ احد میں بعد از شہادت غسیل الملائکہ کا خطاب دیا تھا۔یہ الفاظ چند سال قبل ایک ترک خطاط نے علاقے میں گھومتے پھرتے ڈھونڈے تھے۔اس حیرت انگیز دریافت کی مکمل داستان نیٹ پر موجود ایکسپریس سنڈے میگزین کے تازہ شمارے میں ملاحظہ فرمائیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکاری فنڈنگ سے چلنے والی نشریاتی سروس وائس آف امریکا سمیت7 وفاقی ایجنسیوں کی بندش کاحکم بے گھر پروگراموں، لائبریریوں اور عجائب گھروں کے لیے دھچکا ثابت ہوگا اور ساتھ ہی عالمی واقعات پر امریکی انتظامیہ کو دستیاب پالیسی تجزیے کے معیار کو بھی نقصان پہنچائے گا۔

وفاقی بیوروکریسی میں کمی کو جاری رکھنا کے زیر عنوان صدارتی حکم نامے میں امریکی ایجنسی فار گلوبل میڈیا (یو ایس اے جی ایم) کے ساتھ ساتھ ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سینٹر تھنک ٹینک اور انسٹی ٹیوٹ آف میوزیم اینڈ لائبریری سروسز (آئی ایم ایل ایس) کو بھی ہدف بنایا گیا ہے جو ہر ریاست میں لائبریریوں، آرکائیوز اور عجائب گھروں کی مدد کرتا ہے۔اس کے علاوہ امریکی انٹر ایجنسی کونسل آن ہوم لیسنیس (یو ایس آئی سی ایچ)، وفاقی ثالثی و مصالحتی سروس (ایف ایم سی ایس)، کمیونٹی ڈیولپمنٹ فنانشل انسٹی ٹیوشنز(سی ڈی ایف آئی) فنڈ اور مینارٹی بزنس ڈیولپمنٹ ایجنسی (ایم بی ڈی اے) کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔

ایک غیر جانبدار تحقیقی مرکز ولسن سینٹر کی بندش پالیسی تجزیے پر اثر انداز ہوسکتی ہے اور پیچیدہ عالمی مسائل پر باخبر مکالمے میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، جس سے ممکنہ طور پر امریکی پالیسی فیصلوں کے معیار پر اثر پڑ سکتا ہے۔وفاقی مدد کے بغیر، لائبریریوں اور عجائب گھروں کو خدمات کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کرنا پڑ سکتی ہے، جس سے تعلیمی اور ثقافتی وسائل تک عوامی رسائی محدود ہوسکتی ہے، یو ایس آئی سی ایچ، جس کا مقصد بے گھری کو روکنا اور ختم کرنا ہے، کو اپنی کوششوں کو مربوط رکھنے، منقسم خدمات کو خطرے میں ڈالنے اور ملک گیر اثر پذیری میں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایف ایم سی ایس مزدوروں کے تنازعات کو روکنے یا حل کرنے اور لیبر مینجمنٹ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ثالثی اور تنازعات کے حل کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

سی ڈی ایف آئی فنڈ کو ختم کرنے سے پسماندہ برادریوں میں سرمایہ کاری میں کمی آسکتی ہے، معاشی ترقی رک سکتی ہے اور مالی عدم مساوات برقرار رہ سکتی ہے۔مزید برآں، اقلیتوں کی زیر ملکیت کاروبار ایم بی ڈی اے کی بندش سے اہم معاون خدمات سے محروم ہوسکتے ہیں، جس سے ان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے اور معاشی عدم مساوات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اگرچہ ان اداروں میں ملازمین کی کل تعداد واضح نہیں ہے ، لیکن میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ان اداروں میں 400 سے 500 افراد ملازمت کررہے ہیں۔کانگریس کو پیش کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یو ایس اے جی ایم میں 2024 میں 88کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے بجٹ کے ساتھ تقریبا 3500 ملازمین کام کررہے تھے۔20 جنوری 2025 کو ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد سے انتظامیہ نے وفاقی افرادی قوت میں نمایاں کمی کی ہے، ایلون مسک کے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی کی سربراہی میں حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وسیع تر حکمت عملی کا حصہ مختلف ایجنسیوں میں 2 لاکھ سے زائد وفاقی ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صحابی حضرت حنظلہصحابی رسولؓکتبہکتبہ مقدسمسلمانان ِعالم
Previous Post

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے تباہی، ہلاکتیں 37 ہوگئیں

Next Post

پاکستانی نوجوان، بیوروکریسی اور بکھرتے خواب

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

پاکستانی نوجوان، بیوروکریسی اور بکھرتے خواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading