شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات کے دوران موجود سیاسی صورتحال ، آئندہ انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں