• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بیرسٹرسیف

شہباز شریف ایسے ڈرائیور ہیں جن کے پاس گاڑی تو موجود ہے پیٹرول نہیں ،بیرسٹرسیف

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عوامی مقبولیت کے خوف سے امپورٹڈ وزیراعظم اور کابینہ ذہنی توازن کھو چکی ہیں،

 

وزیراعظم ایسی گاڑی چلا رہے ہیں جس میں پیٹرول ہی نہیں اور جو کوئی انہیں ملے اس سے پیسے مانگنا شروع کر دیتے ہیں، اس صورتحال میں یہ نظام حکومت کیسے چلائیں گے۔ اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور عمران خان مقبول ترین عوامی لیڈر ہیں،امپورٹڈ وزیراعظم اور کابینہ عمران خان کی بے پناہ عوامی مقبولیت کے خوف سے ذہنی توازن کھو کھو چکی ہیں اور آئے دن عمران خان کو سیاسی میدان سے بے دخل کرنے کے لیے نت نئے ہتھکنڈوں کا استعمال کر رہے ہیں تاہم اب تک اس میں بری طرح ناکام ہیں اور رہیں گے،پی ڈی ایم کی 11 جماعتوں کے نام نہاد تجربہ کار ڈھنگ سے حکومت نہیں چلا پارہے ہیں اور نہ ہی انہیں سمجھ آرہی ہے کہ عوام کو کیسے ریلیف فراہم کریں، امپورٹڈ حکومت میں شامل جماعتوں کی سرتوڑ کوششیں صرف لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ کرنے کے لیے حکومت کا ایک ایک دن بچانے کے لیے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ شہباز شریف ایسے ڈرائیور ہیں جن کے پاس گاڑی تو موجود ہے لیکن پیٹرول نہیں ہے اور انہیں کہیں کوئی راستے میں ملے تو یہ فورا اس سے پیسے مانگنا شروع کر دیتے ہیں، وزیراعظم ہر ہفتے کسی نہ کسی بیرونی دورے پر ہوتے ہیں ایسی صورت حال میں یہ کیا ملک چلا پائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امپورٹڈ وزیراعظمبیرسٹرسیفتحریک انصافعمران خانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Previous Post

امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد 11سو ارب روپے کی چوری بچائی ہے، قاسم خان سوری

Next Post

چمٹا میری پہچان ، جس طرح کی مرضی پیشکش ہو اسے نہیں چھوڑ سکتا' عارف لوہار

News Editor

News Editor

Next Post
عارف لوہار

چمٹا میری پہچان ، جس طرح کی مرضی پیشکش ہو اسے نہیں چھوڑ سکتا' عارف لوہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

اپریل 28, 2026
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7772

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

اپریل 28, 2026
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
گرین کلچر

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading