• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیخلاف حکم امتناع حاصل کرلیا

News Editor by News Editor
جولائی 5, 2023
in کھیل
0 0
0

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔

شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنی زندگی پر غیر قانونی طور پر بنائی جانے والی فلم کو بنانے اور اسے ریلیز سے روکنے کے لیے حکم امتناع حاصل کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی جانب سے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے معاہدے کو ختم کرنے کے باوجود فلم بنانے والے چند افراد انہیں فلم بنانے کی دھمکی دیتے رہے، جس کی وجہ سے انہیں حکم امتناع حاصل کرنا پڑا۔سابق کرکٹر کے مطابق انہیں فلم کی ٹیم نے دھمکی دی تھی کہ وہ ہر حال میں ان کی زندگی پر فلم بناکر اسے ریلیز کریں گے، جس کے باعث انہیں عدالت جانا پڑا۔

انہوں نے لکھا کہ ان کی جانب سے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے معاہدے سے دستبردار ہونے کے باوجود ان کی بائیو پک بنائی جا رہی تھی۔اگرچہ شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے راولپنڈی ایکسپریس کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیاتاہم انہوں نے اس ضمن میں مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں کہ انہوں نے کون سی عدالت سے حکم امتناع حاصل کیا۔

انہوں نے رواں برس جنوری میں اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے بتایا تھا کہ معاہدے کی بار بار خلاف ورزیوں کے باعث فلم کی انتظامیہ سے تعلقات ختم کرنے پڑے اور اب وہ اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کا مزید حصہ نہیں ہیں۔

سابق فاسٹ باؤلر نے معاہدہ ختم ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ اپنی زندگی پر فلم بننا یقینی طور پر ان کا خواب ہے اور اسے حقیقی رنگ دینے کے لیے انہوں نے بہت کوشش کی لیکن بدقسمتی سے چیزیں بہتر نہیں ہوسکیں۔فلم راولپنڈی ایکسپریس کو نومبر 2023 تک ریلیز کیے جانے کا امکان تھا لیکن اس سے پہلے ہی شعیب اختر نے فلم کی ٹیم سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

راولپنڈی ایکسپریس کو بنانے کا اعلان جولائی 2022 میں کیا گیا تھا، ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ فلم میں شعیب اختر کا کردار گلوکار و ماڈل عمیر جسوال کریں گے تاہم نومبر 2022 میں گلوکار عمیر جسوال نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے ‘راولپنڈی ایکسپریس’ میں سابق فاسٹ باؤلر کا کردار ادا نہیں کریں گے۔

عمیر جسوال کی جانب سے فلم سے علیحدگی کے اعلان کے چند ماہ بعد ہی شعیب اختر نے بھی فلم کی ٹیم سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکشعیب اختر
Previous Post

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا

Next Post

بابر اعظم کا مسلمانوں سے حج کے فریضے کو جوانی میں ادا کر نے پر زور

News Editor

News Editor

Next Post
بابر اعظم

بابر اعظم کا مسلمانوں سے حج کے فریضے کو جوانی میں ادا کر نے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7323

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

565
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading