تھانہ مدرک کے علاقے میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک خاتون اپنی بیٹی کے ہونے والے شوہر کے ساتھ شادی سے صرف 9 دن پہلے فرار ہو گئی۔ خاتون نہ صرف اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ بھاگی بلکہ بیٹی کی شادی کے لیے رکھے گئے زیورات اور نقدی بھی ساتھ لے گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق، لڑکی کی شادی 16 اپریل کو ہونا تھی اور تیاریاں مکمل تھیں۔ داماد اکثر شادی کے بہانے سسرال آتا جاتا رہتا تھا۔ اس دوران وہ اپنی ہونے والی ساس کے قریب آ گیا اور دونوں کے درمیان تعلق پروان چڑھا۔
ذرائع کے مطابق داماد نے ساس کو موبائل تحفے میں دیا، جو ابتدا میں کسی کو مشکوک نہ لگا۔ دونوں خریداری کے بہانے گھر سے نکلے اور واپس نہ آئے۔ جب لڑکی کے والد نے الماری چیک کی تو سونا اور نقد رقم غائب ملی، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں کی تلاش شروع کر دی ہے اور موبائل فونز کی لوکیشنز ٹریس کی جا رہی ہیں۔
euroking casino
References:
khabarwani.com
best muscle building pills 2015
References:
pad.geolab.space
no deposit bonus code
References:
jurnaltipikor.com
cutting cycle supplements
References:
hack.allmende.io
grand eagle casino
References:
xxxbold.com
best anabolic supplements for quick gains
References:
https://escatter11.fullerton.edu
best steroid for muscle recovery
References:
nhadat24.org
casino le lyon vert
References:
https://www.experts.ng/
emploi restomontreal
References:
http://www.grupomercadeo.com
punto banco
References:
readenglish1.com