• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
اظہر محمود

شاداب بطور کپتان ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتا ہے،کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ

News Editor by News Editor
فروری 16, 2023
in کھیل
0 0
0

 

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ شاداب خان بطور کپتان ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتا ہے اور ہم کراچی کے خلاف میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔

 

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کے میچز ہمیشہ کافی اچھے ہوتے ہیں جو خوش آئند بات ہے، اس طرح کے میچز سے اچھا میسج جاتا ہے کہ یہ مضبوط لیگ ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم جیتنے کی کوشش کریں گے، کراچی ایک میچ ہارا ہے وہ پریشر میں ہو گا، کراچی نے گزشتہ روز اچھی کرکٹ کھیلی ہے، شعیب ملک اور عماد نے کوالٹی مقابلہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں اظہر محمود نے کہاکہ پاکستان کے لیے ہمیشہ حاضر ہوں، اگر کچھ بات ہوئی تو دیکھیں گے۔

انہوںنے کہاکہ لائٹس اور نمی میں کیچ پکڑنا مشکل ہو جاتا ہے اور سخت میچوں میں فیلڈنگ کا کردار کافی اہم ہوتا ہے، ایک اچھا کیچ اور اچھا رن آؤٹ میچ بدل سکتا ہے۔اظہر محمود نے کہاکہ ہماری تیاری اچھی ہے، کھلاڑی کھیلتے آ رہے ہیں، ہم ٹیم کو منتخب کرتے ہوئے کافی چیزوں کا خیال رکھتے ہیں، کوشش اور خواہش ہے کہ ایک بار پھر اسلام آباد کو چیمپئن بناؤں۔انہوں نے کہا کہ کپتانی کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب میدان میں ہوتے ہیں، شاداب بطور کپتان ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتا ہے، پچھلے سال انجری کی وجہ سے ہمارا کامبی نیشن بگڑا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آباد یونائیٹڈسپورٹس ڈیسک
Previous Post

احسان اللہ کی تباہ کن بائولنگ،گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست ہوگئی

Next Post

پی ایس ایل،8رواں سیزن میں مقابلے سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے، وسیم اکرم

News Editor

News Editor

Next Post
وسیم اکرم

پی ایس ایل،8رواں سیزن میں مقابلے سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے، وسیم اکرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7627

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading