• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
حنا الطاف

سوشل میڈیا پر کوئی بھی غلط بات جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے، حنا الطاف

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in شوبز
0 0
0

کراچی(شوبز ڈیسک) طویل عرصے تک سوشل میڈیا سے غائب حنا الطاف کا کہنا ہے کہ کسی بھی پوسٹ کا منفی پہلو لے لیا جائے تو وہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل سکتا ہے۔

اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ ہر بات ٹی وی پر کہنے کی نہیں ہوتی سیلبریٹی ہونے کا منفی پہلو یہ ہیکہ بہت سی غلط چیزیں آپ سے جوڑ دی جاتی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ سوشل میڈیا کی ان کی نظر میں اب کوئی اہمیت نہیں، خاص طور پر ان ویڈیوز کیلئے جو ان پر بنائی جاتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وائرل ہونے والی چند تصاویر کے ذریعے کسی رشتے اور اسکی اصل حقیقت کو نہیں سمجھا جا سکتا۔حنا الطاف کا کہنا تھا کہ لوگ پوچھتے ہیں کے کیا آپ کہ بچے ہیں جو انہیں سب سے ذیادہ نہ پسند ہے پھر بھی میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ جب اللہ چاہے گا ہونگے۔انہوں نے بتایا کے ایک ویڈیو میں یہ بتایا گیا کہ میرے دو حمل ضائع ہوچکے ہیں اور مزید یہ کہ میں امید سے ہوں، ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا اور اس کی وجہ سے میں طویل عرصے تک ذہنی دباؤ کا شکار رہی۔

ماضی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر آغا علی کی طرف سے کھانے کے متعلق کئے گئے ایک میسیج پر بہت سے لوگوں نے مخلتف انداز میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ا ن کا کہناتھا کہ یاد دہانی کیلئے یہ ایک ذاتی نوعیت کا میسج تھا جس کا مقدصد صرف یہ تھا کہ غیر ضروری کھانے سے پرہیز کیا جائے مگر توقع سے ذیادہ اسے اہمیت دی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آگجنگلحنا الطافسوشل میڈیاغلط بات
Previous Post

فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' بھارت میں کل ریلیز کی جائے گی

Next Post

تونیشا شرما کی موت خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، کنگنا رناوت

News Editor

News Editor

Next Post
کنگنا رناوت

تونیشا شرما کی موت خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، کنگنا رناوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading