• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سعدیہ امام

سعدیہ امام

سعدیہ امام کا اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے کا انکشاف

پہلی بیوی کو ہی سنبھالنے میں مصروف ، دوسری شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی،شوہر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 1, 2025
in شوبز
0 0
0

کراچی(شوبز رپورٹر)سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے اپنی شادی کی ایک دہائی بعد انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابتدا میں ہی اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی تھی کیونکہ وہ خود جرمنی منتقل نہیں ہونا چاہتی تھیں۔

ایک انٹرویومیں سعدیہ امام اور ان کے شوہر عدنان حیدر نے بتایا کہ ان کی شادی پسند کی نہیں بلکہ خاندانی رضامندی سے طے پائی تھی۔

دونوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ ایک دوسرے سے واقف نہیں تھے اور پہلی بار رشتہ طے ہونے کے وقت ہی ایک دوسرے کو دیکھا تھا۔عدنان حیدر نے وضاحت کی کہ چونکہ وہ جرمنی میں کاروبار کرتے ہیں، اس لیے انہیں سعدیہ امام کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں تھیں اور انہوں نے اپنے خاندان کو رشتہ تلاش کرنے کا کہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جرمنی میں ان کا ریسٹوران اور گیسٹ ہاؤسز کا کاروبار ہے اور ان کی خواہش تھی کہ ان کی شادی شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ہو۔عدنان حیدر نے کہا کہ شادی کے وقت سعدیہ امام کی والدہ کا انتقال ہوچکا تھا اور کچھ عرصے بعد ان کے والد بھی وفات پا گئے تھے، جس کی وجہ سے سعدیہ امام کو جرمنی میں رہنا مشکل محسوس ہوا، اس دوران عدنان حیدر کے پاس دوسری شادی کا اختیار موجود تھا، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔سعدیہ امام نے بتایا کہ شادی سے پہلے ان کا نکاح کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن ان کے والدین نے حج پر جانے کی شرط شادی رکھی تھی، جس کی وجہ سے انہوں نے رضامندی ظاہر کی تاکہ ان کے والدین حج کی سعادت حاصل کر سکیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کو نہیں جانتی تھیں اور ان کی شادی مکمل طور پر ارینجڈ تھی، شادی کے وقت عدنان حیدر نے منقبت پڑھی تھی اور سعدیہ امام نے ان کی آواز سن کر انہیں قبول کر لیا۔ایک سوال کے جواب میں سعدیہ امام نے کہا کہ ان کے سسرال والوں کی خواہش تھی کہ ان کے ہاں جلد اولاد ہو، لیکن ان دونوں کا اس بارے میں کوئی ارادہ نہیں تھا،شادی کے ایک سال بعد وہ جرمنی گئیں اور پھر حمل ٹھہرنے کے بعد ان کی طبیعت خراب رہنے لگی اور ان کا وزن بڑھ گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جرمنی میں قیام کے دوران انہیں ڈپریشن کا سامنا رہا اور اس بنا پر وہ زیادہ عرصہ وہاں نہیں رہ سکیں۔ اس وجہ سے انہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی تھی لیکن عدنان حیدر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بیوی کو ہی سنبھالنے میں مصروف ہیں، اس لیے دوسری شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جرمنیدنان حیدرریسٹورانسعدیہ امامسینئر اداکارہ
Previous Post

کنگنا رناوت نے جاوید اختر کو منالیا،5سال بعد صلح ہوگئی

Next Post

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی، سینئرز کو آرام دینے کا فیصلہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی، سینئرز کو آرام دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading