سعد رفیق

سعد رفیق اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب رش میں پھنس گئے، سکردو کی پرواز مس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سعد رفیق اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر رش کے باعث پھنس گئے جس سے ان کی سکردو کی پرواز مس ہوگئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نجی ایئر لائن کی پرواز سے انتخابی مہم کیلئے سکردو جارہے تھے۔خواجہ سعد رفیق سمیت اسی پرواز کے 10سے زائد دیگر مسافر بھی بروقت ایئرپورٹ نہیں پہنچ سکے۔

اپنا تبصرہ لکھیں