• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سرکاری مشینری

سرکاری مشینری

سرکاری مشینری موثر کریک ڈائون نہ کر سکی ،اوپن مارکیٹوں ،گلی محلے میںپھل ،سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت ہوئے

کیرج شاپ ، جی ٹی روڈ ، گڑھی شاہو ، باغبانپورہ ،راوی روڈ سمیت کئی مقامات پر دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرنا بھی مناسب نہ سمجھا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 23, 2025
in کاروبار
0 0
0

لاہور(نیوز رپورٹر)رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بھیچموثر کریک ڈائون نہ کر سکی جس کی وجہ سے شہر کی اوپن مارکیٹوں خصوصاًگلی محلے کی سطح پر دکانداروں نے پھل اور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ، کیرج شاپ ، جی ٹی روڈ ، گڑھی شاہو ، باغبانپورہ ،راوی روڈ ،دھرمپورہ ،مزنگ ،اسلامپورہ سمیت کئی مقامات پر دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرنا بھی مناسب نہ سمجھا ۔

سرکاری نرخنامے میں آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی قیمت 50روپے مقرر کی گئی تاہم پوش علاقوں سمیت مختلف مقامات پر 70سے80روپے کلو فروخت ہوا ،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 40کی بجائے50سے 60، آلو کچا نیاچھلکا درجہ سوم35کی بجائے40سے 45روپے،پیاز درجہ اول50کی بجائے70، پیاز درجہ دوم40کی بجائے50، پیاز درجہ سوم30کی بجائے40،ٹماٹر درجہ اول60کی بجائے80، ٹماٹر درجہ دوم50کی بجائے70،ٹماٹر درجہ سوم40کی بجائے50روپے،،لہسن دیسی نیا250کی بجائے360سے 380،،لہسن چائنہ600کی بجائے700 سے 740،لہسن جی ون375کی بجائے400سے420،ادرک تھائی لینڈ420کی بجائے460سے480،ادرک چائنہ420کی بجائے470سے480،کھیرا فارمی40کی بجائے60،میتھی50کی بجائے65سے70،بینگن60کی بجائے80سے90،بند گوبھی40کی بجائے60،پھول گوبھی30کی بجائے50،شملہ مرچ65کی بجائے 100سے 120،بھنڈی240کی بجائے260 سے 280،شلجم30کی بجائے40،اروی160کی بجائے180سے200،مٹر110کی بجائے 140سے150،کریلا180کی بجائے200 سے220،سبز مرچ110کی بجائے150،ٹینڈیا ں فارمی50کی بجائے60،گھیا کدو55کی بجائے70،پالک فارمی40کی بجائے50،گاجر چائنہ60 کی بجائے100سے120،کچنار 330کی بجائے380سے400 ، گاجر دیسی30کی بجائے40روپے ،لیموں چائنہ 110کی بجائے 280سے 300روپے کلو تک فروخت کیے گئے ۔

پھلوں میں سیب ایرانی درجہ اول کی قیمت سرکاری نرخنامے میں290 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر 430سے450 روپے کلو تک فروخت جاری رہی ،سیب ایرانی درجہ دوم230کی بجائے300سے330،سیب کا لا کولو پہاڑی درجہ اول325کی بجائے450سے500،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم260کی بجائے330سے350،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم200کی بجائے230سے250،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول190کی بجائے250سے270،سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم110کی بجائے170سے180،سیب سفید درجہ اول170کی بجائے200سے220، سیب سفید درجہ دوم115کی بجائے140سے150،کیلا درجہ اول درجن260کی بجائے340سے350،کیلا درجہ دوم درجن190کی بجائے250، کیلا درجہ سوم درجن120کی بجائے150سے160،امرود درجہ اول220کی بجائے 250،امرود درجہ دوم160کی بجائے200،انار دانے دار460کی بجائے650سے700،انار قندھاری درجہ اول495کی بجائے600 سے 650،انار قندھاری درجہ دوم350کی بجائے400 سے 450،مسمی درجہ اول درجن220کی بجائے300سے350،کنو سپیشل درجن470کی بجائے650سے700،کنو درجہ اول درجن 350کی بجائے550سے600، لوکاٹ 300،خربوزہ درجہ اول140کی بجائے200، خربوزہ درجہ دوم80کی بجائے120سے140،پپیتا250 کی بجائے280سے 300،اسٹابری درجہ اول210کی بجائے280،اسٹابری درجہ دوم120کی بجائے140سے150،سرکاری نرخنامے میں انگور کی قیمت جاری نہیں کی گئی تاہم مختلف اقسام کے انگور 600سے800روپے کلو ،کھجور عراقی415کی بجائے500سے520،کھجور ایرانی460کی بجائے550سے560جبکہ کھجور اصیل445کی بجائے460سے470روپے کلو فروخت ہوئی ۔دوسری جانب حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل اور سبزیاں مقررہ نرخوں پر فروخت ہوئے ۔ کئی مقامات پر معیار جبکہ بعض مقامات پر پھل اور سبزیاں دوپہر سے پہلے ختم ہونے کی شکایات رہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلامپورہتھائی لینڈرمضان المبارکسرکاری نرخنامے
Previous Post

باہمی اختلافات بھلا کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہونا ہوگا' محسن نقوی

Next Post

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
برائلر گوشت

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading