• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
نزلہ، زکام

سرد موسم بے احتیاطی ، نزلہ، زکام ، کھانسی و نمونیا کے مریضوں میں اضافہ

News Editor by News Editor
دسمبر 13, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی(ہیلتھ رپورٹر)موسم سرما کی ابتدا میں نزلہ،زکام ،کھانسی، نمونیا اور سانس کے امراض میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے جب کہ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں چیسٹ انفیکشن اور سانس کے امراض میں متاثرہ افراد کی شرح 35 فیصد تک جاپہنچی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کورونا کی علامات سے ملتے جلتے بخارنے بھی شہریوں کی بڑی تعداد کومتاثرکرنا شروع کردیا ہے،جناح اسپتال کراچی کے جنرل فزیشن ڈاکٹر محمد عمر سلطان نے بتایا کہ بڑوں سمیت بچوں میں بھی موسم سرما کی ابتداسے ہی سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اکثر افراد زکام کے علامات کے ساتھ اسپتال میں آرہے ہیں لیکن پھر ان کا ایکسرے کروایا جائے یا ان کو نمونیا ہو تو کورونا کی علامات ظاہر ہوتی ہیں جب ایسے مریض کا پی سی آر ٹیسٹ کروایا جاتا ہے تو اس کی رپورٹ منفی آتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی موسمی انفلوئنزا یا سوائن فلو کی مانند بخار چل رہا ہے۔

اس کی احتیاطی تدابیر میں ماسک اور سینی ٹائزر کے استعمال سمیت سماجی فاصلہ برقرار رکھنا شامل ہے،سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد اپنے ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق ادویات لیں، اگر نزلہ، زکام کھانسی کے بعد بخار کم نہ ہو رہا ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں،کیوں کہ جتنے جلدی نمونیا کا علاج شروع ہوگا اتنا بہتر ہے۔وہ افراد جن کو ذیابیطس، گردوں کا مرض ہے یا بلند فشار خون کی شکایت ہے اور ان کی عمر 65 سے زیادہ ہے ،ایسے افراد میں نمونیا پیچیدہ صورت اختیار کرلیتا ہے۔

دنیا بھر میں نمونیا بچوں اور بزرگ افراد کی موت کی سب سے بڑی وجہ ہے،ماضی میں جناح اسپتال کی اوپی ڈی میں چیسٹ انفیکشن اور سانس کی بیماریوں کے10 سے 15 فیصد افراد آتے تھے لیکن اب اس میں اضافہ ہونے کے بعد یہ شرح 30 سے 35 فیصد تک جاپہنچی ہے۔اوپی ڈی میں نمونیا کے کیسز میں بدترین اضافہ دیکھا گیا ہے اور اسپتال میں داخل مریضوں کی بات کی جائے تو پہلے ہمارے وارڈ میں ایک سے دو مریض داخل تھے لیکن اب ہمارے 60 بستروں پر مشتمل وارڈ میں نمونیا سے متاثرہ 6-8 افراد تشویشناک حالت میں موجود ہیں،شہر کی بیشتر مقامات پر تعمیر کام جاری ہے جس سی وجہ سے ماحول گرد آلود ہوچکا ہے ،شہریوںکو چاہیے کہ سڑکوں پر سفر کرنے سے پہلے ماسک لگالیں۔

بچے اور بزرگ سمیت تمام شہری موسمی اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے گرم کپڑوں کا استعمال کریں اور ابلے ہوئے انڈے ،سوپ ،یخنی سمیت گرم غذا کا استعمال کریں۔سول اسپتال کراچی کے اے ایم ایس ڈاکٹر ہریش نے کہا کہ سول اسپتال کراچی میں سانس اور چیسٹ انفیکشن سے متاثرہ 70-80 افراد یومیہ آرہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: زکامسرد موسمکھانسینزلہنمونیا
Previous Post

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (سیکنڈ) سالانہ2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا

Next Post

حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6کیوں نہیں لگا رہی؟نور عالم خان

News Editor

News Editor

Next Post
نورعالم خان

حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6کیوں نہیں لگا رہی؟نور عالم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading