• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سان فرانسسکو ویژن

"سان فرانسسکو ویژن” کو حقیقت میں بدل دیں ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے فلولی اسٹیٹ میں تقریباً چار گھنٹے تک طویل بات چیت کی۔ جمعہ کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق ملا قات میں سیاسی سفارت کاری، عوامی اور ثقافتی تبادلے، عالمی گورننس، فوج اور سلامتی کے شعبوں میں 20 سے زیادہ اتفاق رائے طے پائے اور "سان فرانسسکو ویژن” کی تشکیل کی گئی جو چین-امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے اور ترقی دینے کی سمت کی نشاندہی کرتا ہے، اور ہنگاموں اور تبدیلی کی دنیا میں یقین اور استحکام دیتا ہے۔ بی بی سی کا خیال ہے کہ "چین-امریکی سربراہی ملاقات میں کئی پہلوؤں سے پیش رفت ہوئی ہے۔”

اس ملاقات میں صدر شی نے چین اور امریکہ کے درمیان ایک نئے وژن کی تجویز پیش کی۔ "سان فرانسسکو ویژن” کیا ہے؟ چین اسے چین-امریکہ تعلقات کی تعمیر کے لیے مشترکہ کوششوں کے "پانچ ستون” کے طور پر بیان کرتا ہے۔دونوں فریقوں کو مشترکہ طور پر ایک درست مفاہمت قائم کرنی،مؤثر طریقے سے اختلافات کو کم کرنا ، باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینا ، بڑی طاقتوں کی ذمہ داریوں کو نبھانا، اور عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینا چاہیئے۔
"سان فرانسسکو ویژن” کو عملی جامہ پہنانے کے لیے، بنیاد یہ ہے کہ چین اور امریکہ ایک دوسرے کے بارے میں صحیح فہم رکھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں چین-امریکہ کے تعلقات نچلی سطح پر پہنچنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ امریکہ نے غلطی سے چین کو اپنا اہم حریف اور سب سے اہم جیو پولیٹیکل چیلنج سمجھا اور غلط پالیسیاں اور اقدامات اپنائے۔ ملاقات کے دوران صدر شی نے چین کی ترقی کے امکانات اور تزویراتی ارادوں کی تفصیل سے وضاحت کی۔ خاص طور پر تائیوان کے معاملے پر، چین امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ون چائنا پالیسی کی پاسداری کرے، "تائیوان کی علیحدگی کی مخالفت کرے، تائیوان کو مسلح کرنا بند کرے، اور چین کی پرامن وحدت کی حمایت کرے۔

آج، سان فرانسسکو چین امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ایک نیا نقطہ آغاز بننا چاہیے۔ امید ہے کہ امریکہ بالی اتفاق رائے سے انحراف سے سبق سیکھے گا، وہی غلطیاں نہیں دہرائے گا، حقیقی معنوں میں چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا، اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنائے گا۔ سان فرانسسکو سے دوبارہ شروع کریں اور اپنے وژن کو حقیقت میں بدل دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سان فرانسسکو ویژن
Previous Post

چینی اور امر یکی وزرائے تجا رت کے ما بین مخصوص تشویش کے امور پر تبادلہ خیال

Next Post

یہ خصوصی تحفہ امریکی مڈل اسکول کے طلباء کی طرف سے آیا ہے

News Editor

News Editor

Next Post
خصوصی تحفہ

یہ خصوصی تحفہ امریکی مڈل اسکول کے طلباء کی طرف سے آیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading