• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
زمین ڈا ٹ کام

زمین ڈا ٹ کام اور پرئمیر چوائس ڈویلپر کی جانب سے گرینڈ آرچرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

News Editor by News Editor
جنوری 9, 2023
in کاروبار
0 0
0

راولپنڈی(کامرس ڈیسک) پاکستان کےسب سےمعروف پراپرٹی ادارےزمین ڈا ٹ کام نےراولپنڈی میں پرئمیرچوائس ڈویلپرکےہمراہ گرینڈآرچرڈکاسنگ بنیادرکھ دیا۔سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ڈی ایچ اے فیز 1 میں منعقد ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے اسلام آباد/راولپنڈی بریگیڈیئر محمد جواد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

بریگیڈیئر نذیر حسین خان ریٹائرڈ سیکرٹری DHAI-R، محسن عزیز خواجہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ DHAI-R اور CFO DHA پرویز عثمان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ زمین ڈاٹ کام کے اسسٹنٹ ڈائیرکٹر ایکوزیشنزAssistant Director Acquisitions) (محسن گلزار اور ہیڈ آف ایکوزیشنز نارتھ (Head of Acquisitions North) عدیل ناصر ،اور پرئمیر چوائس ڈویلپر (Premier Choice Developers) کے سی ای او اَمران ضیا ء اور محد عمران سمیت دونوں اداروں کے سینئر عہدیداران شریک ہوئے۔

گرینڈ آرچرڈ ،پریمیئر چوائس ڈویلپرز کا منصوبہ ہے جو پاکستان میں سب سے کامیاب ڈویلپرز میں سے ایک ہیں۔ پریمیئر چوائس ڈویلپرز اس سے پہلے بھی جدید اور شاندار منصوبے فراہم کئے ہیں جن میں ریور ہل 1,2,3,4، باکس پارک اور ریور لوفٹ شامل ہیں۔ ڈی ایچ اے فیز ۱ میں بننے والے گرینڈ آرچرڈ میں ایک جدید مال، اوپن پلان اپارٹمنٹس اور سروس اپارٹمنٹس کی بہترین سہولیات موجود ہیں۔ ڈی ایچ اے گرینڈ آرچرڈ اپنی طرز کا ایک منفرد تجارتی اور رہائشی منصوبہ ہے جو چار لین بلیوارڈ پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں دو لین کی وقف سروس روڈ اس منصوبے کی طرف جاتی ہیں۔ اس منصوبے کی خصوصیات اس کا منفرد اور جدید ڈیزائن ہے ،اور اس منصوبے میں متعارف کروایا گیا ہے سکیورٹری کا جدید نظام جو آپ کو ایک کارڈ کے ذریعہ ہر سہولت تک رسائی دیتا ہے۔

زمین ڈا ٹ کام

تقریب سے مخاطب ہوتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے اسسٹنٹ ڈائیرکٹر ایکوزیشنزAssistant Director Acquisitions) (محسن گلزار نے کہا کہ  پریمیر چوائس ڈویلپرزکا یہ منصوبہ جڑواں شہروں کی عوام کے لئے خوشخبری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ اس منصوبے سے بہترین منافع حاصل کر سکتےہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ انشااللہ مستقبل بھی زمین ڈاٹ کام اور پریمیر چوائس مزید منافع بخش منصوبے بھی سامنے لائیں گے۔

اس موقع پر سی ای او پرئمیر چوائس ڈویلپر اَمران ضیا ء نے کہا کہ زمین ڈاٹ کام پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا سب سے قابل اعتماد نام ہے

گرینڈ آرچڈ اور آرچڈ بلیوارڈ نئے اور جدید کمرشل حب کے طور پر جڑواں شہروں میں ابھریں گے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ زمین ڈاٹ کام  سے بہتر کوئی ادارہ نہیں جو ہمارے پیغام کو لوگوں تک پہنچائے۔

 

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرئمیر چوائسڈویلپرگرینڈ آرچرڈ
Previous Post

جنرل ہسپتال ایمرجنسی کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف: پروفیسر الفرید ظفر

Next Post

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

News Editor

News Editor

Next Post
الیکشن کمیشن

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...