تقررو تبادلے

حکومت پنجاب نے 26افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ ) لیہ ملک محمد سمیع کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) ملتان تعینات ،

تنویر مرتضیٰ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) رحیم یار خان تعینات کر تے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( ایف اینڈ پی ) رحیم یار خان کا اضافی چارج بھی سونپ دیا

محمد قیوم قدرت کو ڈائریکٹر ( ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) ساہیوال ،

سیکرٹری پنجاب کمیشن ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ مس ندا اظہر کو افسر بکار خاص ،

سیکرٹری پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی مس نبیلہ جاوید کو سیکرٹری پنجاب کمیشن ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا

ضمیر حسین کو سیکرٹری پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ،

طارق محمود بخاری کو ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ،

سیف اللہ ساجد کو ایڈیشنل کمشنر (ریونیو ) سرگودھا تعینات ،

شاہد یعقوب کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان تعینات کر دیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) وہاڑی خالد محمود گیلانی کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈائریکٹر (جنرل )ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،

حافظ عرفان حمید کو ڈپٹی سیکرٹری ( آئی پی سی ) آئی اینڈ سی ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا

احمد نواز کو ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک گوجرانوالہ ،

محمد خالد کو ڈائریکٹر (ایڈمن اینڈ فنانس ) پی ایچ اے فیصل آباد،

ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) فیصل آباد ڈاکٹر نوید افتخار کو اپنے اصل محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی

عمران عصمت کو ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) فیصل آباد ،

محمد عامر نذیر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) مظفر گڑھ ،

اشعر اقبال کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) خانیوال ،

رائے ذوالفقار علی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) ننکانہ صاحب تعینات کر دیا

محمد اورنگزیب کی خدمات ڈیپوٹیشن پر لاہور ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے سپرد ، انہیں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ دار سونپی جائے گی ،

ڈپٹی سیکرٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز طارق محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) لودھراں تعینات کر دیا، وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ ) لودھراں کی اضافی فرائض بھی انجام دیں گے ،

یڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر سرگودھا محمد ارشد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) میانوالی تعینات ،وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( ایف اینڈ پی ) کے اضافی فرائض بھی انجام دیں گے

عباس ذوالقرنین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) حافظ آباد ،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) اٹک راجہ محمد سمیع کو افسر بکار خاص،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) جہلم عدنان انجم رانا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل )اٹک تعینات کر دیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) لیہ، مس قدسیہ ناز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ نوید السلام ورک کو ڈپٹی سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز تعینات کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں