• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیخ رشید

حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا’ شیخ رشید

News Editor by News Editor
جولائی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھر چکا ہے ، حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا،اگر شفاف انتخابات ہوئے تو غربت اور مہنگائی کے مارے لوگ پولنگ باکس پر15مہینے کا سارا ادھار اتار دیں گے ۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جے یو آئی کہتی ہے کہ تمام سیٹوں پرالیکشن لڑیں گے ، (ن) لیگ لیگ کہتی ہے سیٹ اجسٹمنٹ نہیں کریں گے ،پیپلزپارٹی کہتی ہے کہ اپنے نشان پرالیکشن لڑیں گے ،میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان کا شیرازہ بکھرے گا ،یہ عوام کے غیض و غضب کا نشانہ بنیں گے اور ان کے پاس ضمانتیں ضبط کروانے والوں کاجمع غفیر ہوگا،آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی جن شرائط پر عمل کرنا ہے وہ بہت سخت ہیں اور پاکستانی معیشت کو نئے مسائل سے دوچار ہونا پڑے گا اور غریب کا مزید سوا ستیا ناس ہو جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے دوست ملکوں نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ اپنے ملک کے اندر کے حالات ٹھیک کریں اور سیاسی اور معاشی استحکام لائیں ۔

انہوں نے کہا کہ غریب کا کوئی والی وارث نہیں ہے بات اہلیت اور ناہلیت سے آگے چلی گئی ہے ، نہ کوئی فیکٹری لگا رہا ہے نہ کوئی سرمایہ کار آ رہاہے ،اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ عارضی ہے اور الیکشن سے منسلک ہے ،24 کروڑ لوگوں میں سے 10 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں 10 لاکھ ڈاکٹر ز،ِانجینئر زپروفیسر زملک چھوڑ گئے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے شرائط جاری کر دی ہیں جو حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ،بجلی اورگیس کی قیمت بڑھا کر چینی آٹا مہنگا کر کے کس منہ سے یہ عوام میں ووٹ مانگنے جائیں گے ،اصل مسئلہ نگران وزیراعظم کا ہے سیاستدان ہوگا یا معیشت دان ہوگا اس پرسوئی پھنسی ہوئی ہے ،اور یہ مسئلہ متنازع بھی بن سکتا ہے ،حکومت نے اپنے منی لانڈرنگ اور کرپشن کے کیس ختم کرا لیے ہیں لیکن آج عوام کا کیس لڑنے والا کوئی نہیں ہے ،اگر کوئی دیانتدار ایماندار اور غیرجانبدار نگران وزیر اعظم آگیا تو دھاندلی کی ساری خواہشیں دم توڑ جائیں گی اور قومی وقار میں اضافہ ہو گا ،دنیا بھی اسے تسلیم کرے گی ،ہر کوئی اپنے سیاسی فائدے کا سوچ رہا ہے ملک و قوم اور غریب عوام کے فائدے کی کوئی بات نہیں ہو رہی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ایم ایفالیکشنپی ڈی ایمپیپلزپارٹیشیخ رشید احمد
Previous Post

پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

Next Post

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور پولیس

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading