فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے۔۔
یونیورسٹی کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ مل سکی۔ کیونکہ ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو ہر تین ماہ بعد نیا کنٹریکٹ دیا جاتا ہے۔ رواں ماہ کنٹریکٹ ختم ہونے سے اکثر ڈیلی ویجز ملازمین عید پر تنخواہوں سے محروم رہیں گے کیونکہ انہیں تاحال کنٹریکٹ میں توسیع دینے کیلئے مجاز افسر ہی موجود نہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کی ایک ماہ قبل ٹریفک حادثے میں وفات کے بعد سے وائس چانسلر کی سیٹ خالی ہے۔
جی سی یونیورسٹی میں تاحال کسی کو وائس چانسلر کا چارج نہیں سونپا گیا۔ یونیورسٹی ملازمین نے گورنر پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے وائس چانسلر کی سیٹ پر کسی سینئر پروفیسر کو چارج دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عید سے قبل ان کی تنخواہوں کا سلسلہ بحال ہوسکے۔
References: Casino Bonus Bizzo Casino 2026 Bonus
References: River cree casino edmonton atpo.ca
References: Legiano Casino seriös clients1.google.ng
References: Legiano Casino PayPal hide.espiv.net
References: Legiano Casino Neukundenbonus maps.google.no
References: Legiano Casino legal 90.pexeburay.com
References: Legiano Casino Tischspiele yami2.xii.jp
References: Legiano Casino Gratis Spins https://old.lokobasket.com
References: Legiano Casino VIP Programm https://repolis.bg.polsl.pl/dlibra/login?refUrl=aHR0cHM6Ly9nb3oudm4vbGV2aXBldHRpdA
References: Legiano Casino Login Deutschland google.ac