• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
حریم شاہ

جو بھی کیا اس پر کوئی ملال نہیں ، حریم شاہ نازیبا ویڈیوز پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں

News Editor by News Editor
مارچ 19, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

حال ہی میں حریم شاہ نجی میڈیا کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران نازیبا ویڈیو پر بات کرتے ہوئے حریم نے کہا کہ میرے والدین کئی دن گزرنے کے باوجود بھی آج تک ڈسٹرب ہیں، انہوں نے اب تک مجھے کال بھی نہیں، لوگ میرے واقعے کو مکافات عمل کہہ رہے ہیں لیکن میں نے مفتی قوی کو اس کے غلیظ کاموں پر تھپڑ مارا تھا۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ اگر میں نے غلط کیا تو وہ اقتدار میں تھے انہوں نے میرے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا؟ ایسا اس لیے نہیں ہوا کیوں کہ میں نے کسی کے ساتھ غلط نہیں کیا، لوگ مجھے کہہ رہے ہیں کہ یہ مکافات عمل ہے۔ مجھے ایسا نہیں لگتا،

مجھے آج بھی ان چیزوں پر کوئی ملال یا رنج نہیں ہے،لوگ جو بھی مرضی آئے کہیں ، میں کبھی بھی لوگوں کی باتیں سن کر شرمندہ نہیں ہوتی۔دوران شو میزبان متھیرا نے حریم شاہ سے مختلف اور مشکل حالات میں بھی مطمئن نظر آنے سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں حریم روپڑیں ، میزبان نے حریم کو چپ کروانے کی کوشش کی لیکن حریم کے مستقل رونے پر میزبان کو شو سے بریک لینا پڑگیا۔حریم نے دوران شو بغیر نام لیے صندل خٹک کو جسم فروش عورت کہا اور انکشاف کیا کہ صندل کی شادی ہوچکی ہے اس کا شوہر فرانس میں ہے، صندل اس کو پیسے کما کر بھیجتی ہے، اس کو میں نے بہنوں کی طرح رکھا لیکن جب وہ اپنے قدموں پر کھڑی ہوئی تو اس نے اسی تھالی میں چھید کردیا جس میں کھایا تھا۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ صندل 7 سے 8 سال میرے ساتھ رہی لیکن اس دوران اس نے کبھی قرآن پاک نہیں پڑھا، روزے نہیں رکھے اور وہ آج لوگوں کی ہمدردی اٹھانے کیلئے خانہ کعبہ چلی گئی ہے، وہ تو اسلام سے بہت دور ہے۔

شوہر سے متعلق حریم نے کہا کہ شوہر سچے ہیں جو بھی کرتے ہیں دل سے کرتے ہیں میں ان کی اکلوتی بیوی ہوں، میں اپنے بچوں کیلئے بہت فرینڈلی رہوں گی، میں بچوں کو کسی بھی چیزوں سے دور نہیں رکھوں گی، مجھے بھی جس چیز سے روکا جاتا تھا میں ان چیزوں کی طرف زیادہ متوجہ ہوتی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حریم شاہملالنازیبا ویڈیوز
Previous Post

عروہ حسین ہدایتکار ندیم بیگ کے بیان پر برہم ہوگئیں

Next Post

مجھے کنگنا رناوت سے کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ اسے ہے، تاپسی پنو

News Editor

News Editor

Next Post
تاپسی پنو

مجھے کنگنا رناوت سے کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ اسے ہے، تاپسی پنو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading