لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ صبا ء حمید نے کہا ہے کہ جب تک ہمت اور سانسیں ہیں ٹی وی پر کام کرتی رہوں گی، مجھے شوبز میں چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور خدا کی ذات نے مجھے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کا میں تصور بھی کر سکتی ۔
ایک انٹر ویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ میں نے اسٹیج سے اپنے کرئیر کا آغاز کا کیا ،الحمر ،باغ جناح اوپن ائیر تھیٹر میری پہلی درسگاہ ہے ، اس کے بعد پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کام شروع کیا جس کا سلسلہ طویل عرصے تک جاری رہا ںبعد ازاں کراچی منتقل ہو گئی ۔میں خود کو انتہائی خوش نصیب سمجھتی ہوں جس نے کرئیر سے لے کر مسلسل چالیس تک کام کیا اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے
References: Legiano Casino Anmeldung https://empyriononline.com/
References: Legiano Casino Live Chat http://www.24subaru.ru/photo-20322.html?ReturnPath=https://vnn.bio/ivybethel
References: KingMaker Casino Einzahlung mit Apple Pay https://spd.link/
References: KingMaker konto eröffnen sysurl.online
References: KingMaker Casino Echtgeld App https://goz.vn/
References: Kingmaker casino ersteinzahlungsbonus code https://heres.link
References: KingMaker Casino Anmelden http://clients1.google.vg/url?q=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: KingMaker Casino High Roller Bonus https://api.follow.it/
References: KingMaker Casino Anmeldebonus http://clients1.google.co.ug/url?q=https://antoniofradique.net/shanigreathous
References: Kingmaker Casino Login Probleme ao.goodinternet.org