• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انیق احمد

توہین رسالت ، توہین قران کسی صورت برداشت نہیں،کسی کے پاس کوئی اطلاع ہو تو اپنے بڑوں کو آگاہ کرنا چاہیے، انیق احمد

News Editor by News Editor
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ توہین رسالت اور توہین قران کسی صورت برداشت نہیں ،

اگر کسی کے پاس اس سے متعلق کوئی اطلاع ہو تو اپنے بڑوں کو آگاہ کرنا چاہیے ،ہم آگے بڑھ رہے ہیں،آنے والا کل روشن ہے اس کے ثمرات عوام تک پہنچنے والے ہیں وزیراعظم بڑی توجہ اور وژن کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ نعیمہ میں چیئرمین متحدہ علما ء بورڈ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہا کہ قرآن پاک کی توہین کسی صورت برادشت نہیں ،جو ممکن کام ہم کرسکے اس کو روکیں گے ،چادروں پر قرآنی آیات کی توہین ہو رہی ہیں تو ایسا نہیں ہونے دیں گے،تمام آسمانی کتب کو مانے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پرچم میں سفید حصہ کو شامل کیے بغیر ہمارا پرچم مکمل نہیں ہوتا،اقلیتیں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ،حج پالیسی بنا رہے ہیں ،اچھی خبریں ملیں گی ،گزشتہ سال حج کے جو اخراجات تھے اس میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے ،میں ایسے اقدامات کرو ں گا کہ میرے جانے کے بعد لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد رکھیں ۔

انہوںنے کہا کہ جس طرح حروف تہجی میں س اور ش ساتھ ساتھ ہیں اسی طرح سنی اور شیعہ ساتھ ساتھ ہیں ،اگر ہمارا مسلمان بھائی کسی دوسرے مسلک سے ہے تو اس کو اپنا دشمن کیوں سمجھتے ہیں،ہمارا کلمہ ایک ،کتاب ایک ہے۔انہوںنے کہا کہ علما ء کرام ہمارے سر کا تاج ہیں ،قرآن کریم کا علم ان کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے ،علما ء کی ذہنی سطح بہت بلند ہوتی ہے ،علما ء کے اختلاف علما ء میں رہنے دینے چاہئیں،

عام آدمی کے پاس علما ء کے مقابلے میں علم نہیں ہوتا،اتفاق اور محبت کی بات کریں،ہم اللہ اور اللہ کے رسول سے محبت کرتے ہیں،اہل ایمان اللہ سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں ،ہم اپنے رویوں سے یہ ثابت کررہے ہیں ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، ہم بین المذاہب ہم آہنگی کی بات کرتے ہیں ،ہمارا دین درس دیتا ہے ہمارا دین نرم ہے،مسیحیوںسے تعلق سے بڑا واضح ہے ۔۔انہوںنے کہا کہ معاشی مسائل ضرور ہیں لیکن اس قوم کو آگے لے کر جانا ہے ہماری منزل ایک ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انیق احمدبین المذاہبتوہین قران
Previous Post

نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی روائیت برقرار، امسال بھی فورتھ ائیر کا رزلٹ سو فیصد رہا

Next Post

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
انوار الحق کاکڑ

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading