• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کی امداد میں نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ، احسن اقبال

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد میں غیر سرکاری تنظیموں اور نجی اداروں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی ترسیل کو آسان بنانے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

پیر کو یہاں این ڈی ایم اے میں نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ بردار اسلامی ممالک کی ان مشکل گھڑیوں میں پاکستان کے امدادی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ، حکومت اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ ترکیہ و شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی ترسیل جلد اور آسان بنائی جائے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان سے امدادی سامان ایک ہی پلیٹ فارم سے بجھوایا جائے تاکہ پاکستان کی نمائندگی موثر انداز میں ہوسکے۔سامان کی کوالٹی اور پیکنگ پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے تاکہ ملک کی نیک نامی پر کسی قسم کا کوئی حرف نہ آئے۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق ترکی کے لیے سردیوں سے بچاؤ کے خیموں کی تیاری اور ترسیل کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے اور اس سلسلے میں درکار ضروری لوازمات کو جلد پورا کیا جائے۔

اس سے قبل اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے این ڈی ایم اے کے حکام نے بتایا کہ اب تک ہوائی راستے سے 23فلائٹس کے ذریعے 623ٹن امدادی سامان ترکیہ اور شام بجھوایا جاچکا ہے ، این ایل سی کے 21ٹرک 23فروری تک ترکی پہنچ جائیں گے جب کہ پاک بحریہ کا جہاز معاون امدادی سامان لیکر 28فروری کو کراچی سے روانہ ہوگا۔

اجلاس میں اکنامک افیئرز ڈویڑن ، وزارت اطلاعات و نشریات ، این ایل سی ، ترکیہ و شام میں تعینات پاکستانی سفرا ، ٹینٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے بالمشافہ اور بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالامدادترکیہ و شامزلزلہ متاثرینکردارنجی اداروں
Previous Post

افغانستان میں کارروائی تک پاکستان میں دہشت گردی کے خدشات رہیں گے، بلاول بھٹو

Next Post

تباہی لانے والوں کا احتسا ب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے،سراج الحق

News Editor

News Editor

Next Post
سراج الحق

تباہی لانے والوں کا احتسا ب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے،سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading