• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بحرین

بحرین نے انتہا پسند ہندو ڈاکٹر برطرف کردیا

News Editor by News Editor
اکتوبر 25, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

منامہ (نمائندہ خصوصی)بحرین کے اسپتال نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران سوشل میڈیا پر فلسطین مخالف تبصرے پوسٹ والے بھارتی نژاد ڈاکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر سنیل را نے ایکس پر فلسطین مخالف کئی پوسٹس پوسٹ کیں، جن کی جانب ایکس پر ایک صارف نے بحرینی حکام کی توجہ دلائی۔

ڈاکٹرسنیل را کا کہنا تھا کہ اسرائیل مسلمانوں پر حملوں میں ملوث ہیں، فلسطینیوں کا خاتمہ کر دینا چاہیے۔رائل بحرین اسپتال نے ایکس پرڈاکٹررا کے اقدامات کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ ڈاکٹر سنیل را، جوانٹرنل میڈیسن کے ماہر کے طور پر کام کر رہے ہیں، نے سوشل میڈیا پر ایسی ٹویٹس پوسٹ کی ہیں جو ہمارے معاشرے کے لیے ناگوار ہیں۔ ہم اس بات کی تصدیق کرنا چاہیں گے کہ ان کی پوسٹس اور نظریہ ذاتی ہیں اور اسپتال کی رائے اور اقدار کی عکاسی نہیں کرتیں۔

یہ ہمارے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ ہم نے ضروری قانونی کارروائی کرتے ہوئے ان کی ملازمت فوری ختم کر دی ہے۔تنازع کے جواب میں، ڈاکٹررا نے اپنے بیانات کی غیر حساسیت تسلیم کرتے ہوئے ایکس پر معافی نامہ جاری کیا۔انہوں نے لکھاکہ میں نے اس پلیٹ فارم پر جو بیان پوسٹ کیا اس کے بارے میں معذرت چاہتا ہوں۔ موجودہ واقع کے تناظر میں یہ غیر حساس تھا۔ بطور ایک ڈاکٹرتمام زندگیوں کی اہمیت ہے۔

میں اس ملک، اس کے لوگوں اور اس کے مذہب کا دل سے احترام کرتا ہوں۔اسپتال نے اپنی ویب سائٹ سے ڈاکٹر را کا پروفائل ہٹا دیا ہے۔ ایکس پروفائل کے مطابق، تقریبا 20 سال کے تجربے کے ساتھ انٹرنل میڈیسن کے ماہر ہیں۔ وہ وشاکھاپٹنم میں آندھرا میڈیکل کالج اور کرناٹک کے منگلورو میں کستوربا میڈیکل کالج کے سابق طالب علم ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپتالاسرائیلفلسطینیوںملک
Previous Post

ایک اشتہاری حکومت کے اختیار پر کیسے تبصرہ کر سکتا ہے'پنجاب حکومت کا مونس الٰہی کو جواب

Next Post

الیکشن کے حوالے سے ابھی بھی ابہام ہے، آئینی تقاضوں کے مطابق کوئی مبہم صورتحال نہیں ہونی چاہیے، شیری رحمن

News Editor

News Editor

Next Post
شیری رحمن

الیکشن کے حوالے سے ابھی بھی ابہام ہے، آئینی تقاضوں کے مطابق کوئی مبہم صورتحال نہیں ہونی چاہیے، شیری رحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7801

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

595
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

590
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading