• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شمعون عباسی

ایک دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں اور محبت کے ساتھ رہیں،شمعون عباسی

News Editor by News Editor
جنوری 22, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)سینئر ادکار شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر شوبز شخصیات کے درمیان چلنے والی ڈیجیٹل جنگ پر بات کرتے ہوئے تمام شخصیات کو صبر کرنے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی ہدایت کردی۔

شمعون عباسی نے فیس بک پر اپنی ویڈیو میں کہا کہ ان سے فیروز خان اور شوبز شخصیات کے درمیان ہونے والے تنازع سے متعلق پوچھا جا رہا ہے، جس پر وہ اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ نہ تو فیروز خان کی حمایت کر رہے ہیں اور نہ ہی دوسری شخصیات کی مخالفت کر رہے ہیں، تاہم وہ سب کو یہ ضرور کہیں گے کہ ایک دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں اور محبت کے ساتھ رہیں۔

شمعون عباسی نے فیروز خان اور ان کی سابق اہلیہ کے درمیان چلنے والے تنازعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہزاروں سال سے میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑے اور تنازعات چلتے آ رہے ہیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ میاں اور بیوی کے درمیان بہت کچھ ہوتا رہتا ہے اور ایسا ہوتا رہے گا لیکن دوسروں کو ان کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئیے۔شمعون عباسی نے ویڈیو میں یہ بھی کہا کہ ماضی میں انہوں نے فیروز خان کی بہن حمیمہ ملک سے شادی کی تھی اور ان کے درمیان بھی طلاق ہوجانے کے بعد ان سے متعلق بہت کچھ کہا گیا۔

اداکار کے مطابق میاں اور بیوی کا تنازع اس وقت بڑھ جاتا ہے جب سوشل میڈیا پر دوسرے لوگ دونوں میں سے کسی ایک کو سپورٹ اور ایک کی مخالفت کرنے لگتے ہیں۔شمعون عباسی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر حمایت ملنے کے بعد کسی کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ پوری دنیا ہے اور پھر یوں ہی لوگ میاں اور بیوی کے معاملات کو اچھالتے اور بڑھاتے رہتے ہیں۔اداکار نے یہ کہا کہ پہلے تو ہم سب کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ مذکورہ معاملہ فیروز خان اور ان کی سابق اہلیہ کا ذاتی معاملہ تھا، اس میں ہمارا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ لیکن جب فیروز خان کے معاملے پر دوسرے لوگوں نے مداخلت کی تو یقینی طور پر فیروز خان کو کچھ برا لگا ہوگا اور انہوں نے اپنا رد عمل دیا ہوگا۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شمعون عباسیشوبز شخصیاتفیروز خانمحبتمعاملات
Previous Post

ایوارڈ شو کے اندر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو جمع کرکے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے،فیصل قریشی

Next Post

شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading