اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر جاری بیان میں پاکستان میں متعین ایرانی سفیر نے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے شہید رہبر کے جنازے میں پاکستان کی شرکت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، سپیکر ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراطلاعات عطا تارڑ اور دیگر اعلی حکام سمیت مذہبی شخصیات، سیاسی رہنماں اور ثقافتی شخصیات کی شرکت پر بھی شکر گزار ہوں۔ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس تاریخی تقریب میں اعلی ترین سطح پر شرکت کی، یہ شرکت دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی، باہمی احترام کا مظہر ہے، یہ اقدام ایران، پاکستان کے درمیان تاریخی روابط اور مشترکہ اقدار کی عکاسی کرتا ہے، ایران، پاکستان نے تاریخ کے ہر مشکل، خوشی کے موقع پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔
رضا امیری مقدم کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک یکجہتی اور باہمی تعاون کے جذبے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایران، پاکستان کی دوستی، برادرانہ تعلقات ہمیشہ قائم رہیں، اللہ تعالی دونوں ممالک کو دائمی امن، خوشحالی اور وقار عطا فرمائے، اللہ تعالی ایران، پاکستان کے تعلقات کو آنے والی نسلوں تک مزید مضبوط بنائے۔
References: Legiano Casino Bonusbedingungen http://images.google.cat
References: Legiano Casino Anmelden toolbarqueries.google.gp
References: Kingmaker Casino Mobile cabseh.com
References: KingMaker Casino Einzahlungsbonus 200% bion.ly
References: KingMaker Casino Willkommensbonus Einzahlung https://hackthehill.io/
References: KingMaker Casino Willkommensangebot heres.link
References: Kingmaker Casino Login https://quantum.astroempires.com/
References: Kingmaker casino banküberweisung einzahlen https://login.libproxy.berkeley.edu/login?qurl=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: KingMaker Casino Promo Code einlösen http://image.google.am
References: KingMaker echtgeld einzahlung https://forum.teacode.com/registration.jsp;jsessionid=D579B0F049C6CE59BE64BEFA834A13DB?backurl=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de