ٹرمپ

ایران میں ہفتہ سوگ کے باعث امن مذاکرات موخرکئے ،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )ایران میں جاری ہفتہ سوگ کے باعث امن مذاکرات ایک ہفتے کےلئے موخر کر دئیے گئے ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر رساں ویب سائٹ ایگزیوس کو بتایا کہ جنازے سے متعلق تقریبات کے پیش نظر ایران جنگ کے خاتمے کے لئے ہونےوالے مذاکرات ایک ہفتے کےلئے روک دئیے گئے ہیں۔

واشنگٹن کی ثالثی میں ہونے والے ایک نازک جنگ بندی معاہدے کے بعد چار ماہ سے جاری جنگ فی الحال معطل ہے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے بالآخر ملک کو بڑے معاشی فوائد حاصل ہوں گے، جسے وہ ایک سپر پاور کے خلاف اپنی کامیابی قرار دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں