آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو مزید تین سال کےلیے مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی،،،وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جزل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ معیاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال کے لے آرمی چیف مقرر کر دیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلیے کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کا نوٹیفکیشن

نوٹیفکیش کے بعد آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اب اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد مزید تین سال تک آرمی چیف کے عہدے پر براجمان رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں