اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاہے کہ امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی۔
اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ ہم دہشت گردی سے سیاحت تک گئے اور اب انتہائی نااہل حکومت کی بدولت دہشت گردی کی طرف واپسی ہو گئی،رجیم چینج آپریشن نے گورننس کے ہر پہلو کو تباہ کر دیا ہے۔