• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزارت خارجہ

امریکہ کو تبت کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ، چین

News Editor by News Editor
دسمبر 23, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ "تبت میں انسانی حقوق” کے مسئلے کے بہانے امریکی فریق نے چینی حکام پر غیر قانونی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور متعلقہ اقدامات نہ صرف چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں بلکہ بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے ۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ چین نے اس کی سخت مخالفت اور شدید مذمت کی ہے۔ چین نے امریکی فریق کے ان غلط اقدامات کے جواب میں چین کے امور کے بارے میں سابق امریکی وزیر خارجہ کے مشیر یو ماوچھن اور چین سے متعلق کانگریشنل ایگزیکٹو کمیشن کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوڈ اسٹائن کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جنہوں نے طویل عرصے سے چین سے متعلق امور پر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

ماؤ ننگ نے زور دے کر کہا کہ تبت کے معاملات خالصتا چین کے اندرونی معاملات ہیں اور امریکہ کو من مانی کرتے ہوئے اس طریقے سے مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں ۔ ہم امریکہ کو باور کرواتے ہیں کہ وہ نام نہاد پابندیاں اٹھائے اور تبت اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے۔واضح رہے کہ وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ چند روز قبل "تبت میں انسانی حقوق” کے بہانے دو چینی عہدیداروں پر امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کے جواب میں چین نے یو ماؤچھن اور ٹوڈ اسٹائن کے خلاف جوابی پابندیاں عائد کرنے کا حکم جاری کیا تو اس اقدام کے ذریعے چین کیا پیغام دینا چاہتا ہے۔جس پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہتبتچینمداخلتمعاملات
Previous Post

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر ،وزیر اعظم کو مراسلہ

Next Post

چین میں غیر ملکی سرمائے کے حقیقی استعمال میں 9.9 فیصد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
غیر ملکی سرمائے

چین میں غیر ملکی سرمائے کے حقیقی استعمال میں 9.9 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
سعودی عرب

سعودی عرب کی کویت کی سرحدی چوکیوں پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

اپریل 25, 2026
ایرانی سپریم لیڈر

قوم کی یکجہتی نے دشمن کی صفوں میں دراڑ ڈال دی،ایرانی سپریم لیڈر

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7528

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
سعودی عرب

سعودی عرب کی کویت کی سرحدی چوکیوں پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

اپریل 25, 2026
ایرانی سپریم لیڈر

قوم کی یکجہتی نے دشمن کی صفوں میں دراڑ ڈال دی،ایرانی سپریم لیڈر

اپریل 25, 2026
ٹرانسپورٹ

پٹرولیم قیمتیں،گڈز ،پبلک ٹرانسپورٹ کاکرائے بڑھانے کا اعلان

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading