ایران

امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا اوراتحادیوں نے جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے۔ باقر قالیفاب کا کہنا تھا آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی حکمتِ عملی اب مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں