• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
ہاجرہ یامین

الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کی وجہ سے اپنا کام نہیں چھوڑ سکتی، حاجرہ یامین

News Editor by News Editor
جنوری 7, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (این این آئی) حال ہی میں اداکار محسن عباس حیدر کے ساتھ سیوک: دی کنفیشنز میں اداکاری کرنے والی اداکارہ حاجرہ یامین نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے تشدد کے الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کی وجہ سے اپنا کام اور جگہ نہیں چھوڑ سکتیں۔حاجرہ یامین اور محسن عباس حیدر کی ویب سیریز کو دسمبر میں اسٹریمنگ ویب سائٹ (https://vidly.tv/)پر ریلیز کیا گیا تھا جس پر بھارت نے پابندی عائد کردی تھی۔

مذکورہ ویب سیریز کی کہانی سجی گل نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایات انجم شہزاد نے دی ہیں۔ویب سیریز میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح بھارت میں اقلیتوں پر ہندو اکثریتی ملک کی ریاستی سربراہی میں ظلم و بربریت کی جاتی ہے اور کس طرح سکھوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کا قتل عام کیا جاتا رہا ہے۔ویب سیریز میں محسن عباس حیدر کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے حاجرہ یامین پر تنقید کی گئی اور حال ہی میں نشریاتی ادارے نے ان سے یہی سوال بھی کیا۔حاجرہ یامین نے واضح موقف اختیار کیا کہ وہ کسی بھی طرح کے الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کی وجہ سے اپنی جگہ اور کام نہیں چھوڑ سکتیں۔انہوں نے دلیل دی کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پہلے ہی خواتین کیلئے کم کردار لکھے جاتے ہیں اور مذکورہ ویب سیریز میں ان کا کردار اچھا تھا، اس لیے انہوں نے اس میں کام کرنا مناسب سمجھا۔

انہوں نے شکوہ بھی کیا کہ الزامات کا سامنا کرنے والے افراد کو نہیں ہٹایا جاتا مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں پر تنقید کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی طرح الزامات کا سامنا کرنے والے افراد کی وجہ سے اپنی جگہ نہیں چھوڑ سکتیں، ہاں البتہ وہ سماجی تقریبات اور ٹی وی شوز میں ان کے ساتھ بیٹھنے کا بائیکاٹ ضرور کر سکتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ الزامات کا سامنا کرنے والے افراد سماجی تقاریب اور ٹی وی ایوارڈز شوز کا حصہ بنتے رہتے ہیں اور انہیں نہیں ہٹایا جاتا۔ایک اور سوال کے جواب میں حاجرہ یامین نے دو ٹوک الفاظ میں بتایا کہ خواتین کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ سماج کے علاوہ شوبز انڈسٹری میں بھی موجود ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی ہراسانی کا سامنا نہیں کیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ خواتین کو ہراساں نہیں کیا جاتا۔حاجرہ یامین کے مطابق وہ ایسی بہت ساری لڑکیوں کو جانتی ہیں جو مشکل وقت اور ہراسانی کا سامنا کر چکی ہیں۔تاہم اداکارہ نے انٹرویو میں ہراسانی کا سامنا کرنے والی کسی اداکارہ کا نام نہیں لیا اور نہ ہی انہوں نے الزامات کا سامنا کرنے والے اداکاروں کے نام لئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اداکار محسن عباس حیدرالزاماتحاجرہ یامینشخصکام
Previous Post

اکشے اور شاہ رخ کی 25 سال پرانی تصویر وائرل

Next Post

امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی

News Editor

News Editor

Next Post
امریکا

امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading