افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شوبز مئی 20, 2023مئی 20, 2023 0 تبصرے 15 مناظر لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ایک فلم کے گانے کی ریکارڈنگ اور دیگر شوبز سر گرمیوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں سے ان کی 23مئی کو واپسی ہو گی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related