• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ڈرون حملہ، غزہ

ڈرون حملہ، غزہ

اسرائیل کا جبالیہ میں ڈرون حملہ، غزہ میں بربریت، حماس رہنما عبداللطیف القانو سمیت مزید 14شہید

صیہونی فوج کا فلسطینیوں کو غزہ شہر کے زیتون اور تل الحوا سمیت دیگر علاقوں سے جبری نقل مکانی کا بھی حکم اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالبعلم گرفتار

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 27, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

غزہ،واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید، جبالیہ میں ڈرون حملے میں حماس رہنما عبداللطیف القانو بھی شہید ہوگئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید، جبالیہ میں ڈرون حملے میں حماس رہنما عبداللطیف القانو بھی شہید ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 7 بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے پناہ گزین کیمپوں اور فوڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ درجنوں رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ڈرون حملے میں 11 فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ شہر کے زیتون اور تل الحوا سمیت دیگر علاقوں سے جبری نقل مکانی کا بھی حکم دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 18 مارچ سے اب تک غزہ کے 430 مقامات کو نشانہ بنایا گیا جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 193 ہوگئی۔ دوسری جانب اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی ریاست میساچوسٹس کی ٹفٹس یونیورسٹی میں زیر تعلیم ترک طالبہ رومیسہ کو امریکی امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔

رومیسہ روزہ افطار کرنے جا رہی تھیں کہ نقاب پوش، سادہ کپڑوں میں افسران اسے ہتھکڑی لگا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ رپورٹس کے مطابق رومیسہ نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔یونیورسٹی کے صدر کے مطابق امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ رومیسہ کا ویزا ختم کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے طالب علموں کے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلبربریتجبالیہحماس رہنماڈرون حملہشہیدصیہونی فوجعبداللطیف القانوغزہ
Previous Post

ٹرمپ نے امریکا میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی

Next Post

سعودی عرب، ماہ صیام کی 27 ویں شب ، شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سعودی عرب

سعودی عرب، ماہ صیام کی 27 ویں شب ، شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7736

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

591
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

584
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading