اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ،جس میں برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔
اس موقع پر تازہ علاقائی پیش رفت پر بات چیت کی گئی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
Drive keyword and location-targeted traffic to your website with our AI-powered service, costing much less than paid ads. Contact us to start growing your audience.
https://cutt.ly/0yq1LcM9