لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ نرما 21جولائی کو 49ویں سالگرہ منائیں گی۔
اداکارہ نرما 21جولائی 1974میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز اور بعد میں فلموں میں بھی کام کیا۔
اداکارہ نرما گزشتہ کئی سالوں سے پردہ سکرین سے مکمل غائب ہیں۔