• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

اختلافات کو دور کرتے ہوئے مشترکہ مفادات کی جستجو کرنی چاہیے، چینی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جکا رتہ(نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ اختلافات کو دور کرتے ہوئے مشترکہ مفادات کی جستجو کرنی چاہیے اور ایشیا میں ایک ہم نصیب سماج کی تعمیر کو فروغ دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزیر اعظم نے جکارتہ میں 26 ویں آسیان-چین-جاپان-جنوبی کوریا (10+3) سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ 10+3 تعاون کا طریقہ کار کئی بحرانوں سے گزرا ہے اور یہ علاقائی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ۔

لی چھیانگ نے کہا کہ ہر قسم کی مداخلت کو ختم کرنا چاہئے، تعاون کے امکانات سے فائدہ اٹھانا چاہئے، اور زیادہ مستحکم، متحرک اور جامع ترقی کا راستہ تخلیق کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ علاقائی اقتصادی انضمام کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کے ثمرات کو آگے بڑھایا جائے اور تجارت اور سرمایہ کاری کی توسیع اور اپ گریڈیشن کو فروغ دیا جائے. مستحکم اور ہموار انداز میں علاقائی صنعتی چین اور سپلائی چین کی اصلاح اور اپ گریڈنگ کو فروغ دیا جائے.

لی چھیانگ نے جاپان کے شہر فوکوشیما سے آلودہ پانی کے اخراج پر چین کا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانا عالمی سمندری ماحولیات اور لوگوں کی صحت سے متعلق ہے اور جاپان کو اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، ہمسایہ ممالک اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکمل مشاورت کرنی چاہیے اور ذمہ دارانہ انداز میں جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اختلافاتاسٹیک ہولڈرزسماجلی چھیانگمستحکم
Previous Post

چین اور آسیان ممالک "بحیرہ جنوبی چین میں ضابطہ اخلاق" پر مشاورت کو فعال طور پر فروغ دے رہے ہیں، چینی وزیر اعظم

Next Post

چین اور انڈونیشیا کو "بیلٹ اینڈ روڈ" کی تعمیر میں مستقل کوششیں کرنی چاہئیں، چینی وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
لی چھیا نگ

چین اور انڈونیشیا کو "بیلٹ اینڈ روڈ" کی تعمیر میں مستقل کوششیں کرنی چاہئیں، چینی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading