سڈنی(سپورٹس نیوز )کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا کی ٹیم دورہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلیا نے دورہ بنگلا دیش کے لئے بھی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔دورہ بنگلا دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔
پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں میچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔اس کے علاوہ الیکس کیری ،نیتھن ایلس ، کیمرون گرین ، جوش انگلس ، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ اولی پیک ، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، لیام اسکاٹ ، میتھیو شارٹ ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا بھی آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی جبکہ 2 اور 4 جون کو لاہور میں ہوں گے۔
Hello, i feel that i saw you visited my site so i got here to “go back the choose”.I’m attempting to in finding issues to improve my web site!I guess its adequate to make use of a few of your concepts!!
http://www.arderborelnot.com/
Heya i am for the first time here. I found this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I hope to give something back and aid others like you helped me.
https://www.sfokcertopsde.com